پی ٹی آئی کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے کمیٹی تشکیل
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔
پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا…