بھارت دہشت گرد ملک ہے، اسے ڈائیلاگ یا تباہی میں سے ایک راستہ چننا ہوگا،بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت نے پہلگام واقعے پر پاکستان پر الزام لگائے اور دھمکیاں دیں۔ دنیا کو بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان کا پہلگام واقعے میں کوئی ہاتھ نہیں بھارت دہشت گرد ملک ہے۔ اسے حالیہ…