پی اے سی کا ڈی جی رینجرز اور آئی جی ایف سی نارتھ کی اجلاس میں غیرحاضری پر آرمی چیف سے شکایت کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نے ڈی جی رینجرز اور آئی جی ایف سی نارتھ کی اجلاس میں غیرحاضری پر ناراض ہوتے ہوئے آرمی چیف سے شکایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت…