یوکرین کا تنازع تیسرے ممالک کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے،روسی صدر

فائل:فوٹو ماسکو: روس کے صدرولادی میر پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ یوکرین کا تنازع تیسرے ممالک کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ یوکرین جنگ کا ذمہ دار روس نہیں ہے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے سینئر روسی فوجی اہلکاروں سے خطاب میں یوکرین…

چین اوربھارت میں کورونا کی نئی شکل تیزی سے پھیلنے لگی

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت میں کورونا کی نئی شکل بی ایف.7 تیزی سے پھیل رہا ہے جس نے مودی سرکار کو فوری اور موثر اقدامات اْٹھانے پر مجبور کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تیزی سے پھیلنے والے کورونا کی نئی شکل اومیکروں کا نیا…

ٹی ٹی پی پاکستان کی ریڈ لائن ، ان کے خلاف سخت کارروائی کررہے ہیں،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو واشنگٹن: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) پاکستان کی ریڈ لائن ہے اس کے خلاف سخت کارروائی کررہے ہیں۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹونے…

معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران مزید گہرا ہوگیا ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ نیویارک میں بیان ملک میں نئی جنگ کا آغاز ہوگا، معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران مزید گہرا ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک…

گورنر پنجاب کے پاس وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اختیارنہیں ہے ، مسرت جمشید چیمہ

فائل:فوٹو لاہور: ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کاکہناہے کہ گورنر پنجاب کے پاس وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اختیار ہے اور نہ ہی اسمبلی سیشن کے دوران اسمبلی اجلاس بلانے کا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں…

پی سی بی کا 2014 والا آئین بحال، نجم سیٹھی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ہونگے

فائل:فوٹو لاہور/اسلام آباد:وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پی سی بی 2014آئین بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔وزیراعظم اورپاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف شہبازشریف نے کرکٹ بورڈ کے معاملات چلانے کیلیے…

وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی ڈی نوٹیفائی معاملہ، مشاورتی عمل جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد/ لاہور:وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی معاملہ پر آج مزیدمشاورت کی جائے گی ۔جس کے بعدحتمی فیصلہ کیاجائے گا۔جبکہ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…

ممنوعہ فنڈنگ کیس ، ایف آئی اے کو پی ٹی آئی ارکان کے خلاف کارروائی سے روکنے کی زبانی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر ایف آئی اے کو پی ٹی آئی ارکان کے خلاف کارروائی سے روکنے کی زبانی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس…

حکومت کا توانائی بچت کے لیے بازار 8 اور شادی ہال 10 بجے بند کرنے کافیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے توانائی کی بچت کے لیے بازار 8 بجے اور شادی ہال رات 10 بجے بند کرنے کے علاوہ دیگر کئی اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ ان اقدامات سے 62 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ ان اقدامات کے لیے عوامی آگاہی مہم بھی چلائی جائے گی۔…

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان کو سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کی مددکے 5 منصوبوں کے لیے فنڈز ملیں گے جن میں سے تین منصوبے متاثرین کی بحالی، مکانات کی…