آرمی چیف سے چینی وزیر خارجہ اور افغان قائم مقام وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے چینی اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ چن کنگ اور افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر متقی نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ ملاقات میں سی پیک افغانستان کی صورتحال اور خطے میں قیام امن پر تبادلہ خیال کیا…