پی ایس ایل 10 ، میچز کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان سپر لیگ کے (پی ایس ایل) 10 کے لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں میچز کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو درخواست بھجوائی تھی جو وزارت…

عدالتوں نے صرف یہ دیکھنا ہے کہ ٹرائل آئین کے مطابق ہے یا نہیں،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کی سماعت،جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ عدالتوں نے صرف یہ دیکھنا ہے کہ ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل آئین کے مطابق ہے یا نہیں؟دہشت گردی کو کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے،عدالت کا…

بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں بہتر سہولیات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق خاتون اول اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں بہتر سہولیات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے مزید سہولیات مانگ لیں۔ بشریٰ بی بی نے وکلاء کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ…

سلمان خان کی فلم سکندر نے باکس آفس پر100 کروڑ کا سنگ میل عبور کر لیا

فائل:فوٹو ممبئی :سلمان خان کی فلم سکندر نے باکس آفس پر آٹھویں دن 100 کروڑ کا سنگِ میل عبور کر لیا۔ بالی ووڈ کے دبنگ خان، سلمان خان کی نئی ایکشن تھرلر فلم سکندر نے ریلیز کے آٹھویں دن باکس آفس پر 100 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر کے شاندار…

شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس ،علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی…

سپریم کورٹ نے 9 مئی سے متعلق کیس میں اے ٹی سی راولپنڈی کے جج سے مقدمات منتقلی کی اپیلیں نمٹا دیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 9 مئی سے متعلق کیس میں اے ٹی سی راولپنڈی کے جج سے مقدمات منتقلی کی اپیلیں نمٹا دیں۔ سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کو کیا گیا 22 لاکھ روپے کا جرمانہ برقرار رکھا ہے۔ دوران…

ٹرمپ ٹیرف اور عالمی تجارتی جنگ کے خدشات پر عالمی منڈیوں میں بھونچال آگیا

فائل:فوٹو ریاض: ٹرمپ ٹیرف اور عالمی تجارتی جنگ کے خدشات پر عالمی منڈیوں میں بھونچال آگیا، سٹاک مارکیٹس میں نئے ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ جاپان کا نکئی انڈیکس 9 فیصد نیچے آگیا اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ میں 8 فیصد گراوٹ…

جان بوجھ کر سٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاوٴ پیدا نہیں کیا،صدرٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ کے مستقبل سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا جان بوجھ کر سٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاوٴ پیدا نہیں کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی گزشتہ بے وقوف…

سکیورٹی فورسزکی ڈی آئی خان میں کارروائی ، سرغنہ سمیت 9 خوارج جہنم واصل

فائل:فوٹو راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تکواڑہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو…