پی ایس ایل سیزن 10کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگی
فائل:فوٹو
لاہور/راولپنڈی: سیٹی بج گئی، میدان سج گیا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب کیساتھ پی ایس ایل 10 کا آج سے آغاز ہو رہا ہے، افتتاحی میچ میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان جوڑ پڑے گا۔
پی ایس ایل سیزن 10 کا بگل بجنے کو…