بانی پی ٹی آئی کی خود کو فوجی تحویل میں نا دینے کے لیے عدالت سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان نے 9 مئی مقدمات میں ملٹری کورٹ ٹرائل کے لیے خود کو فوجی تحویل میں نا دینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
وکیل عزیر کرامت بھنڈاری کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر…