قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نےنئی پارٹی پوزیشن جاری کردی، تحریک انصاف کا وجود ختم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسپیکر کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نےنئی پارٹی پوزیشن جاری کردی، تحریک انصاف کا وجود ختم کر دیا گیا.
تمام 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کر دیا گیا، اس سے پہلے 39 اراکین تحریک انصاف…