محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ کچے کے علاقے سے شرپسند عناصر کا مشترکہ آپریشن سے مستقل خاتمہ کیا جائے گا، مشترکہ آپریشن کے لیے ڈرونز سمیت جدید…