عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 29 جون بروز جمعرات، 30 جون بروز جمعہ اور یکم جولائی بروز ہفتے کو ملک میں عید کی تعطیل ہوں گی۔
خیال رہے کہ پاکستان میں گزشتہ روز ذی الحجہ کا…