وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے روسی زبان میں گفتگوپرسب ششدر رہ گئے
فوٹو:اسکرین گریب
باکو: وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر سے روسی زبان میں گفتگو کرکے سب کو حیران کردیا۔
صدر الہام علیوف کی دعوت پر آذربائیجان میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے میزبان کے ساتھ روسی زبان میں بات چیت کی، جس پروہاں موجود…