شمالی کوریا کی جانب سے تجربے کے لیے فائر کیا گیا میزائل جنوبی کوریا میں جاگرا

فائل:فوٹو پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایک بار پھر میزائل کا تجربہ کرلیا۔ تجربے کے لیے فائر کیا گیا میزائل جنوبی کوریا کی حدود میں جا گرا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے نیا میزائل تجربہ کیا ہے۔ تجرباتی طور پر فائر کیا گیا میزائل…

اسد عمر نے لانگ مارچ اسلام آباد پہنچے کانیاشیڈول جاری کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کے راولپنڈی پہنچنے کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے…

وزیراعظم ،چینی صدر ملاقات، اقتصادی شعبوں، سی پیک میں تعاون کے فروغ پر اتفاق

فائل:فوٹو بیجنگ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے صدر شی جنگ پنگ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون سمیت دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال کیا۔ چین کے دو روزہ سرکاری دورے میں وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جنگ پنگ سے ملاقات میں دونوں ممالک…

عمران خان کاایک بارپھراسٹیبلشمنٹ سے ہی الیکشن تاریخ دینے کامطالبہ

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاایک بارپھراسٹیبلشمنٹ سے ہی الیکشن تاریخ دینے کامطالبہ ، کہا ہے اصل میں جن کے پاس طاقت ہے ان کو فیصلہ کرنا چاہئے،عمران خان کا کہنا ہے کہ 'اسٹیبلشمنٹ ہی ہے کیونکہ اس حکومت کے پاس…

انگلینڈ نے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے ہرا دیا

فوٹو : فائل برسبین: انگلینڈ نے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے ہرا دیا اور گروپ میں ٹاپ ٹومیں برقرار رہنے کی امید زندہ رکھی ، کیوی ٹیم 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 159 رنز پر ہمت ہار گئی. انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز…

فتنہ خان نے چھپ کر آرمی چیف کو تاحیات توسیع کی پیشکش کی، مریم نواز

لندن: مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے فتنہ خان نے چھپ کر آرمی چیف کو تاحیات توسیع کی پیشکش کی، مریم نواز کا کہنا تھا جب اس نے ملاقات اور پیشکش کی تو خود کے اپنے لوگوں کو پتہ نہیں تھا۔ لندن میں نیوزکانفرنس میں مریم نواز نے کہا…

آرمی چیف سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اعادہ

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں  تعینات فرانس کے سفیر نکولس گیلی نے ملاقات کی، جس میں علاقائی سلامتی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی…

کون سی پالیسی یا قانونی فریم ورک کے تحت ریکوڈک معاہدہ تشکیل دیا گیا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ریکوڈک سے متعلق صدارتی ریفرنس میں حکومت سے کئی سوالات کے جوابات طلب کرلیے بیرسٹر فروغ نسیم، سلمان اکرم راجا اور زاہد ابراہیم ایڈووکیٹ کو عدالت معاون مقرر کردیا۔چیف جسٹس نے کہا کہ…

سارے چوروں کا مقصد فوج کا پی ٹی آئی سے ٹاکرا کرانا ہے،عمران خان

فائل:فوٹو گوجرانوالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری پی ٹی آئی کو فوج سے لڑانے کی سازش کررہے ہیں۔ سارے چوروں کا مقصد فوج کا پی ٹی آئی سے ٹاکرا کرانا ہے۔ عمران خان نے گوجرانوالہ میں لانگ مارچ…

تحقیقاتی ٹیم نے کینیا میں کینین پولیس چیف وحکام ملاقات

فائل:فوٹو نیروبی :سینئرصحافی واینکرپرسن ارشد شریف کیسکی تحقیقات کے لئیکینیا میں حقائق کا تعین کرنے کی خاطر جانے والی پاکستانی ٹیم کی تحقیقات جاری ہیں تحقیقاتی ٹیم نے کینیا میں کینین پولیس چیف وحکام ملاقات کی ۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے اکیڈمی…