ہیلوین پارٹی کے دوران اداکارہ اریبہ حبیب کو بشریٰ بی بی کا روپ دھارنے پر شدید تنقید کاسامنا

فوٹو:اسکرین گریپ کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری میں معروف فنکاروں کی جانب سے منائی جانے والی ہیلوین پارٹی کے دوران اداکارہ اریبہ حبیب اور پاکستانی آرٹسٹ یاور اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا روپ دھار لیا۔ سوشل…

بلوچستان میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2سکیورٹی اہلکار شہید

فوٹو : فائل راولپنڈی: بلوچستان میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے،دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کی گئی۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے علاقے شہرگ کے قریب کمن پاس میں فورسز کی جانب…

پرویز الہی نےخاتون صحافی کی بیٹی کو 50 لاکھ کا چیک دیدیا

فوٹو : اسکرین گریب لاہور: پرویز الہی نےخاتون صحافی کی بیٹی کو 50 لاکھ کا چیک دیدیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا جاں بحق ہونے والی صدف نعیم کی بیٹی اور خاتون صحافی کےشوہر کو سرکاری ملازمت دینے کااعلان۔ وزیراعلی پنجاب پرویزالًہی نے چیئرمین تحریک…

فتنہ کو فیس سیونگ دیں نہ مزاکرات کریں، نوازشریف کی وزیراعظم کو ہدایت

اسلام آباد: فتنہ کو فیس سیونگ دیں نہ مزاکرات کریں، نوازشریف کی وزیراعظم کو ہدایت، لندن سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف عمران خان کا کوئی مطالبہ نہ مانا جائے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ٹوئٹر پر پیغامات کے زریعے…

ریڈ زون کہاں سے کہاں تک ؟ توسیع کے بعد نیا نقشہ جاری کردیاگیا

اسلام آباد: ریڈ زون کہاں سے کہاں تک ؟ توسیع کے بعد نیا نقشہ جاری کردیاگیا، وفاقی دارالحکومت میں توسیع کے بعد ریڈ زون زیرو پوائنٹ سے فیصل مسجد تک بڑھا دیاگیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کے پیش نظر وفاقی حکومت نے دودن قبل…

پی ٹی آئی رہنماوٴں کی ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات، لانگ مارچ و دھرنے کی درخواست دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں نے ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات کرکے لانگ مارچ و دھرنے کی درخواست جمع کروا دی۔ پی ٹی آئی اسلام آبادکے صدر علی نواز اعوان اور بابر اعوان نے ڈپٹی کمشنر آفس میں ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات…

توہین عدالت کیس ، عمران خان نے سپریم کورٹ کو کسی بھی یقین دہانی سے لاعلمی کااظہار کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔انہوں نے سپریم کورٹ کو کسی بھی یقین دہانی سے لاعلمی کااظہار کردیا۔ عمران خان نے جواب میں سپریم کورٹ کو کرائی گئی کسی بھی یقین دہانی…

عمران خان شہید خاتون صحافی صدف نعیم کے گھر آمد،اہلخانہ سے تعزیت ،والدہ آبدیدہ ہو گئیں

فوٹو:سوشل میڈیا لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان گزشتہ روزجاں بحق ہونے والی خاتون صحافی کے گھر پہنچ گئے چیئرمین ی ٹی آئی نے اہلخانہ سے تعزیت کی۔ عمران خان نے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون…

جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ہمراہ عوام کا سمندر ہے،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے ملک میں انقلاب خونریزی سے آئے گا یا بیلٹ باکس سے۔جوں ہم آگے بڑھتے جارہے ہیں عوام بڑی تعداد میں ہمارے مارچ میں شامل ہورہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

وزیراعظم شہباز شریف کل چین جائیں گے

فائل:فوٹو وزیراعظم محمد شہباز شریف یکم نومبر کو چین روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران تجارت معاشی تعاون سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔ 11 اپریل 2022 کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا چین کا یہ پہلا دورہ…