ویسٹ انڈیز کی نیوزی لینڈ پر جیت،421 رنز بنا کر پاکستان کے لیے الارم بجا دیا
برسٹل (ویب ڈیسک) عالمی ورلڈکپ 2019 کے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے مضبوط حریف نیوزی لینڈ کو پہلے 421 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا پھر میچ بھی جیت کر پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔
یاد رہے پاکستان ورلڈ کپ میں اپنا افتتاحی میچ 31!-->!-->!-->…