پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم جون سےپھر مہنگی کرنے کی سفارش
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔
ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے پیٹرولیم ڈویڑن کو سمری بھیج دی جس میں 8 روپے تک قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی!-->!-->!-->…