توشہ خانہ ٹو کیس ، عمران خان، بشری بی بی کیخلاف تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے نے 3 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر واجد حسین تحقیقات کی…