نہر سوئز میں پھنسا جہاز خلاص،300جہاز راستہ کھلنے کے منتظر
قاہرہ ( ویب ڈیسک)نہر سوئز میں پھنسے ہوئے تائیوان کے ایور گرین نامی مال بردار بحری جہاز کو نکال لیا گیا ہے تاہم جہازوں کی آمدو رفت شروع ہونے سے متعلق تصدیق نہیں ہو سکی۔
عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بحری جہاز پھنسنے سے اربوں ڈالر کا!-->!-->!-->…