سعودی عرب پاکستانیوں کی ویزہ پابندیوں پر نظر ثانی کرے، شاہ محمود
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کے دورے پر آئے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے جس میں شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ سعودی عرب پاکستانیوں کے لئے ویزا پابندیوں پرنظرثانی!-->…