ترکی کو مدد کی پیشکش، ترک حکومت و عوام کے ساتھ ہیں، عمران خان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے ترکی میں خوفناک آتشزدگی پر ترکی کو مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل وقت میں ترک حکومت اور عوام کی مددکیلئے تیار ہیں۔
ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ترکی کے!-->!-->!-->…