مدینہ واقعہ، عمران خان سمیت 150 افراد کے خلاف مقدمات درج، شیخ راشد گرفتار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مدینہ واقعہ، عمران خان سمیت 150 افراد کے خلاف مقدمات درج، شیخ راشد گرفتار، عامرشہریوں کی درخواستوں پر تھانہ فیصل آباد اور تھانہ نیوائر پورٹ اٹک میں مقدمات درج کئے گئے جب کہ رکن قومی اسمبلی شیخ راشد کو وطن…

وزیراعظم شہباز شریف کی ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات

فوٹو: ٹوئٹر ابوظہبی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم شہباز شریف کی ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات ، باہمی دلچسبی کے امور اور عالمی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سعودی…

شہبازشریف حکومت کا بڑا یو ٹرن، یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان واپس

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہبازشریف حکومت کا بڑا یو ٹرن، یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان واپس ، وزیراعظم شہبازشریف نے چار دن قبل یکم مئی سے ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کرنے کااعلان کیا تھا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی…

وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس موخر کرنے کی درخواست

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہبازشریف کی سپریم کورٹ سے آئین کے آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس موخر کرنے کی درخواست، صدارتی ریفرنس میں تاحیات نااہلی کے حوالے سے سپریم کورٹ سے تشریح کرنے کا کہا گیا تھا۔ سپریم…

مئی میں اسلام آباد مارچ! تاریخ کا اعلان بعد میں کرینگے ، عمران خان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی طرف مارچ کے لیے مئی کے آخری ہفتے میں کال دی جائے گی۔ ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ آج کور کمیٹی کے اجلاس میں اسلام آباد کے لیے کال پر…

عمران خان ایک فتنہ ہے ملکی مفاد میں اسے جلد کچل دیا جائے، مریم نواز

فوٹو: فائل لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ایک فتنہ ہے ملکی مفاد میں اسے جلد کچل دیا جائے، مریم نواز کا کہنا تھا ایسا کرنے میں ملک کا ملک کا فائدہ ہے۔ گورنر ہاوس لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

حمزہ شہباز نے عدالتی حکم پر بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھا لیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )حمزہ شہباز نے عدالتی حکم پر بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھا لیااسپیکر قومی اسمبلی نے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس میں ہوئی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ان سے حلف لیا۔ گورنر ہاوس لاہور میں ہونے…

عمران خان کا مسجد نبوی میں نعرہ باز ی کے حوالے سے موقف سامنے آگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کا مسجد نبوی میں نعرہ باز ی کے حوالے سے موقف سامنے آگیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا وفد مسجد نبوی پہنچنے پر پاکستانیوں کی طرف سے ، چور ، چور…

جب الیکشن ہی نہیں ہوا تو حلف کس بات کاہوگا؟ پرویز الٰہی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسپیکر پنجاب اسمبلی کا وزیراعلیٰ کے حلف کا فیصلہ چیلنج کرنے کااعلان،کہتے ہیں ایسا کیسے ہو سکتاہے، عدالت لگتے ہی فیصلہ چیلنج کردیں گے، جب الیکشن ہی نہیں ہوا تو حلف کس بات کاہوگا؟ پرویز الٰہی کا سوال۔…

حسن علی نے انگلش کاؤنٹی چیمپئین شپ میں تباہی مچا دی، 14 وکٹیں

لندن(ویب ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ باولرحسن علی نے انگلش کاؤنٹی چیمپئین شپ میں تباہی مچا دی،14 وکٹیں لے کر کھوئی ہوئی فارم بحال کردی ہے۔ حسن علی نے ایک بار پھرجارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے میچ میں نو وکٹوں کے بعد دوسرے میں پھر پانچ…