سعودی عرب بھی عمران خان کی طرح بکروں سمیت مویشیوں کی افزائش پہ آگیا

فوٹو: فائل الریاض( ویب ڈیسک)سعودی عرب بھی عمران خان کی طرح بکروں سمیت مویشیوں کی افزائش پہ آگیا،سعودی حکومت نے مویشیوں کی افزائش اور زرعی پیداوار کے فروغ کے 4بڑے منصوبوں کااعلان کردیاہے۔ اس حوالے سے سعودی عرب کی وزارت ماحولیات و پانی…

وفاقی شرعی عدالت کا ‘سود’سے متعلق بڑا فیصلہ،رائج سودی نظام خلاف شرح قرار

اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی شرعی عدالت کا 'سود'سے متعلق بڑا فیصلہ،رائج سودی نظام خلاف شرح قرار، فیصلے میں چین ، عالمی بینک سمیت مختلف ممالک اور اداروں کے ساتھ کئے گئے معاہدوں میں بھی ترامیم کرانے کا کہا گیاہے۔ وفاقی شرعی عدالت…

کراچی میں خود کش حملے میں اپنے شہریوں کی ہلاکت پر چین کاردعمل

بیجنگ(ویب ڈیسک) کراچی میں خود کش حملے میں اپنے شہریوں کی ہلاکت پر چین کاردعمل سامنے آگیاہے، چینی اساتذہ کو کوہدف بنانے کی شدید مذمت کی اور غم و غصے کااظہار کیاگیا۔ چینی وزارت خارجہ کی طرف سے کراچی دہشتگردی واقعہ کے ردعمل میں جاری بیان میں…

کراچی یونیورسٹی کی خاتون خود کش بمبار سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی یونیورسٹی کی خاتون خود کش بمبار سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے، خود کش بلوچ خاتون لفٹ لے کر آئی، شاران بلوچ لفٹ لے کر جائے وقوع تک پہنچی تھی، خود کش حملہ کے دس منٹ بعد بیرون ملک سے اس کے ٹوئٹر اکائنٹ سے…

چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کے ایجنٹ ہیں، استعفیٰ دیں، عمران خان

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نےکہاہے چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کے ایجنٹ ہیں، استعفیٰ دیں، عمران خان نے الزام لگایا کہ سکندر راجہ سلطان اکیلے فیصلے کرتے ہیں اور ان کے سارے فیصلے پی ٹی آئی…

نئے آرمی چیف کی تعیناتی قوائد و ضوابط کے مطابق کریں گے، شہبازشریف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے امریکہ سے دشمنی ہمارے مفاد میں نہیں ہے ، شہبازشریف کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی قوائد و ضوابط کے مطابق کریں گے، شہبازشریف کی بات چیت۔ وزیراعظم شہبازشریف نے صحافیوں نے…

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 جوان شہید

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، دو اہلکار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں نے…

کرناٹک میں حجاب والی طالبات کو پھر امتحان دینے سے روک دیاگیا

فوٹو : فائل بنگلور(ویب ڈیسک) کرناٹک میں حجاب والی طالبات  کو پھر امتحان دینے سے روک دیاگیا، یہ احکامات حالیہ کچھ عرصہ میں پیش آنے والی حجاب ایشو کا تسلسل ہے۔ بھارتی ریاست کرناٹک میں 12 ویں جماعت کے امتحانات میں 6 طالبات کو حجاب پہننے کی…

خود کش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کراچی یونیورسٹی میں خود کش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے جس حملے کا منظر نظر آرہاہے. کراچی یونیورسٹی میں میں ہونے والے اس دہشتگردحملے میں تین چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک ہوئے جب کہ چار زخمی…

کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ ،3 چینی اساتذہ سمیت 4 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ ،3 چینی اساتذہ سمیت 4 افراد ہلاک ، متعدد زخمی، زخمیوں میں وین اردگرد لوگ بھی شامل ہیں ،دھماکہ یونیورسٹی کے اندر موجود ایک وین میں ہوا ہے۔ یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے باہر گھاس…