عمران خان چینی سفارتخانہ پہنچ گئے، چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم عمران خان چینی سفارتخانہ پہنچ گئے، کراچی میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ چئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد میں…

مسجد نبوی واقعہ کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر داخلہ ثنااللہ نے الزام لگایا کہ مسجد نبوی واقعہ کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی، رانا ثنااللہ نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے واقعات روکنے کےلئے اقدامات کرے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

شاہد خان آفریدی اور محمد یوسف مسجد نبوی میں نعرہ بازی کے واقعہ پر رنجیدہ

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )شاہد خان آفریدی اور محمد یوسف مسجد نبوی میں نعرہ بازی کے واقعہ پر رنجیدہ ہیں،وزیراعظم کے وفد کے خلاف سعودی عرب میں نعرہ بازی پر شاہد آفریدی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے اورانھوں نے اس عمل پر ناپسندیدگی کااظہار…

سابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری پر حملے کا مقدمہ درج

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، گزشتہ رات اسلام آباد میں چندلوگوں نے ہوٹل میں قاسم سوری پر حملہ کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔ ایف آئی آرکے مطابق قاسم…

لاہورہائیکورٹ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )لاہورہائیکورٹ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم، وقت بھی خود مقرر کردیااور عدالتی فیصلے میں کہا گیاہے کہ کل ساڑھے گیارہ بجے حلف لیا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی تیسری درخواست پر…

وزیراعظم کا وفد مسجد نبوی پہنچنے پر پاکستانیوں کی نعرہ بازی، متعدد گرفتار

فوٹو: اسکرین گریب الریاض( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم شہباز شریف کا وفد مسجد نبوی پہنچنے پر پاکستانیوں کی نعرہ بازی، متعدد گرفتار،وفدشامل مریم اورنگزیب اور شازین بگٹی کیخلاف بھی مدینہ میں نعرہ بازی،مسجد نبوی کے احاطے میں سعودیہ میں مقیم…

وفاقی حکومت کا عارف علوی و عمران خان کو سزائے موت دلوانے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت کا عارف علوی و عمران خان کو سزائے موت دلوانے کا فیصلہ، حکومت نے صدر عارف علوی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کیلئے ریفرنس دائر کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت…

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری مسترد،عوام کو سزا نہیں دے سکتے، وزیراعظم کا کہناہے کہ پچھلی حکومت کی نالائقی، نااہلی اور غلطیوں کی سزاعوام کو نہیں دے سکتے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پٹرولیم…

پنجاب کا وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہے، عدلیہ مداخلت نہیں کرسکتی، پرویز الہٰی

فوٹو: فائل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے پنجاب کا وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہے، عدلیہ مداخلت نہیں کرسکتی، پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق تو الیکشن تو ہوا ہی نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں…

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں ، ای سی ایل سے نام نکلنے کے بعد سابق فاٹا سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ بھی وزیراعظم کے وفد میں شامل ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے…