این اے 262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی رکنیت بحال ،نوٹیفکیشن جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:این اے 262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عادل بازئی کو مسلم لیگ ن کے بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائے۔ عادل بازئی کے خلاف بجٹ اور آئینی ترمیم میں پارٹی پالیسی…

سابق صدر جمی کارٹر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی جائیں گی،صدر جوبائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ سابق صدر جمی کارٹر کی مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے 39 ویں صدر جمی کارٹر 100 کی عمر میں اپنے گھرا واقع جارجیا میں…

شوہر کی تیسری شادی کی اطلاع پر دوسری بیوی کا گھر کے سامنے دھرنا

فائل:فوٹو تلنگانہ: بھارت میں شوہر کی تیسری شادی کی اطلاع پر دوسری بیوی نے اس کے گھر کے سامنے دھرنا دے دیا۔جیوتی نے کہا کہ وہ ایک اور لڑکی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع…

ایتھوپیا میں باراتیوں کو لے کر جانے والا ٹرک دریا میں جاگرا، 71 افراد ہلاک

فائل:فوٹو ادیس ابابا : افریقی ملک ایتھوپیا میں باراتیوں کو لے کر جانے والا ٹرک دریا میں گر نے سے 71 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افسوسناک حادثے میں شدید زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں 68 مردوں اور 3 خواتین…

وزیراعظم کی گوادر ایئر پورٹ کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں کے درمیان رابطہ سڑکوں کا نظام بہتر بنانے اور گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم…

پی ٹی آئی احتجاج میں عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے احتجاج میں عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ اسلام آبادہائی کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے احتجاج میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرنے پر تاجر تنظیم کے صدر…

میلبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کا نیا ریکارڈ قائم

فائل:فوٹو میلبرن: میلبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کا آل ٹائم نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ملیبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ میں تماشائیوں کا 87 سالہ ریکارڈ توٹ گیا۔ 1937ء میں ایم…

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈٰیل نہیں کروں گا، علیمہ خان

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈٰیل نہیں کروں گا۔دو مطالبات ہیں 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنائے جائیں اور بے گناہ…

توشہ خانہ 2، بانی پی ٹی آئی کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100 سے زائد تحائف کی فہرست عدالت میں پیش

فائل:فوٹو اسلام آباد:توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، جہاں عدالت میں عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100 سے زائد تحائف کی فہرست پیش کردی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کے روبرو ہونے والی سماعت میں بانی پی ٹی آئی…

خواتین کی بے پردگی کا احتمال، طالبان حکومت نے گھروں کی کھڑکیوں پر پابندی لگا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:افغانستان میں طالبان حکومت نے گھروں کی ایسی کھڑکیوں پر پابندی لگا دی جس سے پڑوسیوں اور خود گھر کی خواتین کی بے پردگی کا احتمال ہوتا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ یہ پابندی امیر ہبتہ…