سال 2024،سیاسی حوالے سے کافی گہماگہمی سمیت مختلف چیلنجز سے بھرپور رہا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سال 2024 کا آج آخری روز ہے ، کچھ گھنٹوں بعد یہ سال اختتام پذیر ہو جائے گا ، گزشتہ کئی سالوں کی طرح وطن عزیز کیلئے یہ سال بھی مختلف چیلنجز سے بھرپور رہا۔اسلام آباد سمیت پورے ملک میں پہلے سے پھیلی سیاسی بے یقینی کی…