آزاد کشمیر اورخیبر پختونخوا کے آئی جی اور چیف سیکرٹری تبدیل

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا کیساتھ آئی جی اور چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کو بھی تبدیل کر دیا گیا۔ آئی جی خیبر پختونخواہ صلاالدین

پی ایس ایل فور! کون کس ٹیم میں ہے ؟

اسلام آباد(زمینی حقائق) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے لیے میدانوں میں رونقیں لگنے کے قریب ہیں تمام ٹیموں کے 20رکنی اسکواڈ بھی مکمل ہو گئے ہے۔ ڈرافٹ مرحلے کے دوران گزشتہ ایڈیشن میں آخری نمبر پر آنے والے دونوں ٹیموں لاہور

سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو نیب نے گرفتار کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )نیب کراچی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا نیب کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق کامران مائیکل پر بحیثیت وفاقی وزیر اختیارات کے غلط استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی پلاٹس الاٹ کرنے

شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی بنا نا غیر قانونی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرپر برہم ہو گئے۔کہتے ہیں پتہ نہیں اسپیکر کو میرے پی اے سی ممبر بننے پر کیا مسئلہ ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیر اعظم کے خط کے باوجود پی اے سی ممبر نہ بنانے

پاکستان امریکا کیلیے ہمیشہ خاص اہمیت کا حامل رہے گا، امریکی کمانڈر

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے پاکستان ہمیشہ ایک خاص اہمیت کا حامل ملک رہے گا۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق جنرل جوزف کا امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے روبرو کہنا تھا

منی لانڈرنگ کیس میں انتہائی مطلوب ملزم اسلم مسعود گرفتار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اومنی گروپ کے چیف فائینینشل آفیسر اسلم مسعود کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے معاملے میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ انتہائی مطلوب ملزم اومنی گروپ کے چیف فائینینشل

جنوبی افریقہ میں شکست کی ذمہ دار پوری ٹیم ہے، مکی آر تھر

دبئی( نیٹ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ دورہ جنوبی افریقا میں ناکامی کی ذمہ دار پوری ٹیم ہے، کسی ایک شعبے پر ملبہ ڈال کر ٹیم میں تفرق پیدا نہیں کرنا چاہتا ہوں۔ مکی اٰرتھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر14 ارب 80 کروڑ ڈالرز

کراچی(ویب ڈیسک ) پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر کا حجم چودہ ارب اٹھاسی کروڑاکیاون لاکھ ڈالر تک جا پہنچے ہیں۔ اکتیس جنوری کو ختم ہوئے ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں تین کروڑ اسی لاکھ ڈالر کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے

چوری الزام والا چیئرمین پی اے سی، یہ سسٹم کی ناکامی ہے، فواد

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے 15سو ارب چوری کرنے والا چیئرمین پی اے سی ہے یہ سسٹم کی ناکامی ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک کتاب کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا

ریاض ، پاکستانی سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستان سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق سفارت خانے کے چانسری ہال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیر راجہ علی اعجاز