قومی اسمبلی سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اور اسلام آباد میں پْرامن اجتماع اور امن عامہ بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیے گئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر پارلیمانی امور اعظم…

کارساز حادثہ کیس، مرکزی ملزمہ نتاشہ اور جاں بحق افرد کے لواحقین کے مابین معاملات طے پا گئے

فائل:فوٹو کراچی: کراچی میں کارساز حادثہ کیس کی مرکزی ملزمہ نتاشہ دانش اور جاں بحق ہونے والے دو افراد کے لواحقین درمیان معاملات طے پا گئے۔ جاں بحق افراد کے لواحقین نے کہا ہے کہ ہم نے ملزمہ کو اللہ کے نام پر معاف کیا ہے جو بڑا مہربان اور…

القادرٹرسٹ کیس میرٹ پر ختم ہونا چاہیے اور توشہ خانہ ٹو چل ہی نہیں سکتا، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ 2 کیس آج ختم ہوگیا القادر ٹرسٹ کیس بھی ختم سمجھیں۔ القادرٹرسٹ کیس میرٹ پر ختم ہونا چاہیے اور توشہ خانہ ٹو چل ہی نہیں سکتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…

چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار،عدالت کاعہدے سے ہٹانے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دیکر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عاصم حفیظ نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست کو منظور کر…

اسلام آباد کے مصروف ترین کاروباری مرکز کے قریب فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مصروف ترین کاروباری مرکز کے قریب فائرنگ کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ آئی ایٹ مرکز کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔موقع پر موجود عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ…

انٹرا پارٹی کیس ، پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کردیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ ممبر سندھ نثار دورانی کی جانب سے تحریر کیے گئے فیصلے…

جب تک ہم متحد رہیں گے دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی،آرمی چیف

فائل:فوٹو اسلام آباد :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ ارض پاک کے خلاف کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پاک افواج پرعزم اور مستعد ہیں۔ ہمارے پر امن اور محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا جب تک ہم…

یوم دفاع ملک بھر میں آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستانی قوم کے لئے ایک قابل فخر قومی دن یوم دفاع ملک بھر میں آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، پوری قوم نے اپنے شہداء اور بہادر سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آج ہی کے دن 1965ء میں پاک فوج کے بہادر جوانوں نے مکار…

حکومت سمیت دیگر متاثرین کی اپیلیں منظور، سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر متاثرین کی انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور نیب ترامیم بحال کردیں۔ سپریم…

نیب ترامیم کالعدم رہیں گی یا بحال ہوں گی؟ سپریم کورٹ سے آج بڑا فیصلہ آئےگا

فوٹو: فائل اسلام آباد : نیب ترامیم کالعدم رہیں گی یا بحال ہوں گی؟ سپریم کورٹ سے آج بڑا فیصلہ آئےگا، نیب ترامیم کالعدم قراردینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پرفیصلہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے 6 جون کومحفوظ کیا تھا۔…