پنجاب میں 19 سیاست دانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں، آئی جی پنجاب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سیکیورٹی سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں اجلاس میں سیاستدانوں کو سیکورٹی تھریٹس کی نشاندہی کر دی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ہواجس میں گفتگوکرتے ہوئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان…

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کی ضرورت ہے،ڈپٹی میئرلوٹن

فائل:فوٹو لندن : لوٹن برطانیہ کی ڈپٹی میئر زینب راجہ نے کہا ہے کہ کیریئر، دولت ، ذہانت اور نہ ہی کوئی رتبہ ، کچھ بھی اہم نہیں ، اگر ہم وقار کے ساتھ زندہ رہنا چاہتے ہیں تو ہمیں ایک دوسرے کے لیے محسوس کرنا ہوگاغزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی…

لاہور ہائی کورٹ کی شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔…

پی ٹی آئی امیدواروں کو ایسے انتخابی نشانات دیئے گئے جن میں فرق کرنا مشکل ہے،پشاور ہائیکورٹ

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے امیدواروں کے انتخابی نشان بارے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایک تو ان کا انتخابی نشان واپس لے لیا اور اب ایسے نشانات دیئے جن میں فرق کرنا مشکل ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی کے 82 پشاور سے امیدوار پی ٹی…

یمنیٰ زیدی نے زندگی کے ہمسفر میں پائی جانے والی خوبیاں بتا دیں

فائل:فوٹو کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے زندگی کے ہمسفر میں پائی جانے والی خوبیاں بتا دیں تاہم اداکارہ کاکہناہے کہ فی الحال مجھے کوئی پسند نہیں اور نہ ابھی شادی کا کوئی ارادہ ہے۔ بے شمار پاکستانی ڈراموں میں…

قاتل ممالک کی فہرست میں ہندوستان بھی شامل ہوگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: قاتل ممالک کی فہرست میں ہندوستان بھی شامل ہوگیا، معروف امریکی جریدے فارن پالیسی نے مودی سرکار کی جانب سے بڑھتی ٹارگٹ کلنگ پر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ سیکرٹری جنرل ایمنسٹی انٹرنیشنل کاکہنا ہے کہ اقوام متحدہ کو ریاستی…

پاکستان کا حملہ پراحتجاج، ایرانی سفیر نکالنے اوراپنا واپس بلانے کا اعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کا حملہ پراحتجاج، ایرانی سفیر نکالنے اوراپنا واپس بلانے کا اعلان کردیاہے جب کہ ہوئے ایرانی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔ اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے پریس…

انتخابات سے پہلے قیاس آرائیاں ہوتی ہیں،الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے،نگران وزیراعظم

فائل:فوٹو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہناہے کہ انتخابات کرانا ہماری آئینی ذمہ داری ہے الیکشن سے پہلے قیاس آرائیاں ہوتی ہیں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ…

پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا،چیف جسٹس کے ریمارکس

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا۔ہم سیکرٹری داخلہ کو لکھ دیتے ہیں تمام کلاشنکوف اور ان کے لائسنس واپس کریں، سکول اور بازار جاوٴ تو لوگ کلاشنکوف لیکر کھڑے نظر…

عدت کے دوران نکاح کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

فائل:فوٹو راولپنڈی :غیر شرعی نکاح کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیاگیا، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف ناجائز تعلقات کے الزامات کا کیس ختم، عدالت نے چارج شیٹ میں سیکشن 496 بی کے الزامات کا کیس ڈراپ کردیا۔ سینئر سول جج قدرت اللہ نے…