بلاول بھٹوزرداری پیر کو نواز شریف سے ملاقات کریں گے،ترجمان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے پیر کو ملاقات کریں گے۔ بلاول بھٹوکے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بھی ملاقات کے شیڈول میں تبدیلی کی تصدیق کی اور کہا کہ پی پی چیئرمین پیر

پشاورمیں کوڑا پھینکنےوالوں کو پکڑنےکےلیےسی سی ٹی وی کیمرے

پشاور(ویب ڈیسک) پشاور شہر میں سڑکوں اور مختلف علاقوں میں گندگی پھینکنے والوں کو پکڑنے کیلئے حکومت نے اہم مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کرلیا ۔ سی سی ٹی وی میں گند پھینکنے والے شہریوں کی شناخت کرکے ان کوبھاری جرمانے کئے

یورپی پارلیمنٹ کے40ارکا ن کا مودی اور عمران خان کو خط

اسلام آباد( ویب ڈیسک) یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے پاک بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پارلیمنٹ کے 40 ارکان نے وزیر اعظم عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ دیا۔ یورپی پارلیمنٹ کے رکن سجاد کریم کی جانب سے یہ خط

ماڈل ایان علی اشتہاری قرار،دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی ( ویب ڈیسک) ماڈل گرل ایان علی کوراولپنڈی کی کسٹم عدالت نے کرنسی سمگلنگ کیس میں اشتہاری قرار دے دیا۔ ملزمہ کے اثاثہ جات ضبط کرنے اور گواہوں کو بیانات قلمبند کرانے کیلئے 16 مارچ کو پیش ہونے کے احکامات بھی جاری کئے گے ہیں۔

کراچی میں میدان سج گیا، قلندر اور یونائیٹڈ کا7بجے میچ ہو گا

کراچی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں پلے آف میں پہنچنے کیلئے آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان زور آزمائی ہوگی، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ پی ایس ایل پاکستان منتقل ہونے کے بعد آج

Inside Essential Details Of Charmerly

Dating with confidence is feasible for you, no matter what your history. In a sequence of studies, Paul Eastwick and colleagues tracked individuals's recollections of various relationship experiences throughout your entire course of their…

بھارتی ہائی کمشنرواپس اسلام آباد پہنچ گیے

اسلام آباد(زمینی حقائق ) پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے بعد بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جب کہ پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود بھی آج نئی دلی روانہ ہورہے ہیں۔ اجے بساریہ کی واپسی کے حوالے سے بھارتی وزارت خارجہ کے

وزیراعظم صاحب!یہ ہےسی ڈی اے کا ماڈل ویلیج، فراش ٹاون،

اسلام آباد(رپورٹ : زمینی حقائق)وفاقی دارالحکومت کا ماڈل ویلج فراش ٹاون پانی کو ترس گیا، گندگی کے جگہ جگہ ڈھیر لگے ہیں ٹوٹی پھوٹی سڑکیں دور افتادہ مضافات کے روڈز سے بھی بد ترہیں۔ اسلام آباد کے ترقیاتی ادارہ کی ویب سائٹ دیکھیں یا