سپریم کورٹ نےبحریہ ٹاون کی 460ارب روپےادائیگی کی پیشکش قبول کر لی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی طرف سے کراچی کے منصوبے کے لیے 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرلی ادایگی سات سال میں ہو گی۔
جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل تین رکنی بینچ نے بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران بحریہ ٹاؤن!-->!-->!-->…