بھارت کے خلاف خراب کارکردگی ، ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے،محسن نقوی

فائل:فوٹو نیویارک: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا۔محسن نقوی نے کہا کہ قوم قومی کرکٹ ٹیم میں جلد بڑی سر جری ہوتی ہوئے دیکھے گی۔ میچ کے بعد صحافیوں…

ہتک عزت بل کیخلاف دائر درخواست پر اعتراض ختم، قابل سماعت قرار

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائیکورٹ میں ہتک عزت بل کیخلاف دائر درخواست پر اعتراض ختم کر کے اسے قابل سماعت قرار دے دیا گیا۔ پنجاب میں ہتک عزت بل کے خلاف درخواست کی سکروٹنی کا عمل مکمل ہوگیا، درخواست گزار کے وکیل نے قانون سے متعلق نوٹیفکیشن کی…

عدالت کاوفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے خیبرپختونخوا کے 15 سال سے لاپتہ شہری ہارون محمد کی بازیابی کے…

الیکشن ٹریبیونل اسلام آباد کی تبدیلی کی درخواستیں منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن ٹریبیونل اسلام آباد کی تبدیلی کی درخواستیں منظور۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد سے مسلم لیگ ن کے تین ایم این ایز کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور راجہ خرم نواز نے الیکشن ٹربیونل…

سب بے گناہوں کو عام معافی ملنی چاہیے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے آرمی چیف سے عام معافی کے اعلان کا مطالبہ کردیا۔ سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ لوگ ان کیسز کی شکل میں مرگئے ہیں، سب بے گناہوں کو عام معافی ملنی چاہیے۔ شیخ رشید نے ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر…

بھارت کے ہاتھوں شکست ، شائقین کرکٹ دلبرداشتہ

فائل:فوٹو لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد شائقین کرکٹ پر سکتہ طاری ہے، نوجوان کرکٹ فینز نے کبھی میچ نہ دیکھنے کا ارادہ کرلیا۔ شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ بھارتی باوٴلرز نے پاکستانی بیٹرز کو چاروں شانے چت…

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں سالانہ پلان برائے مالی سال 24-2023 کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ سالانہ پلان برائے 25-2024 کی منظوری دی جائے…

غزہ جنگ، اسرائیلی کابینہ کے اہم رکن بینی گانٹز حکومت سے مستعفی

فائل:فوٹو تل ابیب : اسرائیلی جنگی کابینہ کے ایک اہم رکن نے وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کے بعد غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی رہنما پر داخلی دباوٴ بڑھ گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے سابق جنرل اور وزیر…

لکی مروت بارودی سرنگ دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ ادا

فائل:فوٹو راولپنڈی :خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم دھماکاکے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن سمیت 7 جوانوں کی نمازجنازہ اداکردی گئی بنوں میں نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد شہداء کے جسد…

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی دھماکے میں تباہ، کیپٹن سمیت 7 اہلکار شہید

فوٹو: فائل راولپنڈی: لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی دھماکے میں تباہ، کیپٹن سمیت 7 اہلکار شہید ہوگئے، علاقے میں دہشت گردی کے خآتمے تک آپریشن جاری رہے گا. آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کیپٹن محمد فراز الیاس سمیت چھ جوان…