فواد چودھری 9 مئی کے پانچ مقدمات میں قصور وار قرار
فائل:فوٹو
لاہور: پولیس نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو 9 مئی کے پانچ مقدمات میں قصور وار قرار دے دیا۔فوادچودھری نے کہا کہ حکومت چل نہیں رہی گھسیٹ رہی ہے، حکومت الیکشن ہار گئی دھاندلی ہی ان کے پاوٴں کی بیڑیاں ہیں
انسداد دہشت گردی عدالت…
امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کے احکامات کو منسوخ کردیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکا کی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرسنل مینجمنٹ دفتر کے احکامات کو منسوخ کر دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق وفاقی ملازمین کی برطرفی کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے پرسنل مینجمنٹ دفتر کے جاری کردہ احکامات کو کیلیفورنیا کی…
کشمیر، گلگت بلتستان اور کے پی میں برف باری ،سیاحتی مقامات کاحسن دوبالاہوگیا
فائل:فوٹو
لاہور:پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں بادل برس پڑے، کشمیر، گلگت بلتستان اور کے پی میں برف باری سے نظارے حسین ہوگئے۔
اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک،رحیم یار خان اور دیگر علاقوں میں بادل برس پڑے، لاہور میں وقفے وقفے سے بارش…
راولپنڈی کے علاقہ چک بیلی روڈ پر ٹریفک حادتے میں2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
راولپنڈی :راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے چک بیلی روڈ پر جاوا موڑ کے قریب ٹریفک کے المناک حادتے میں دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے سنگین حادثہ کار اور ٹرک کے مابین تصادم کے نتیجے میں ہوا ٹرک ڈرائیور فرار ہوجانے میں کامیاب…
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہو گا۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے، زونل رویت ہلال…
چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونیوالا میچ بارش کے باعث منسوخ
فائل:فوٹو
راولپنڈی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونیوالا گروپ اے کا بے معنی میچ بارش کی نذر ہو گیا۔
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شیڈول گروپ اے کے میچ میں پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں نے ایک دوسرے کے مدمقابل…
ابوظہبی کے ولی عہد سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم شہباز شریف نے نور خان ایئر بیس پر ابوظبی کے ولی عہد کا پرتپاک استقبال…
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام نیشنل کانفرنس ،اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن رہنما ’زبردستی‘ ہوٹل…
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد:اپوزیشن گرینڈ الائنس کی قومی کانفرنس کے انعقاد سے قبل اپوزیشن کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر رہنماوٴں کو نجی ہوٹل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا جس کے بعد وہ زبردستی اس میں…
ملٹری کورٹس ٹرائل کیس، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت حوالگی تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی ممکن ہو گی،جسٹس جمال…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس کی سماعت کے دوران سول سوسائٹی کے وکیل فیصل صدیقی نے دلائل میں کہا عدالت کے بجائے انتظامی جج نے ملزمان کی حوالگی کی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت حوالگی…
مصطفیٰ عامر قتل کیس، ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع ،میڈیکل کرانے کا حکم
فائل:فوٹو
کراچی: کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 دن کی توسیع کر دی اور ملزمان کا میڈیکل کرانے کا حکم دے دیا۔
سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں مصطفی عامر قتل کیس کی…
صارفین کے لیے خوشخبری، بجلی کی قیمت میں کمی متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آ باد:بجلی کی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کے لیے بجلی ایک ماہ کے لیے دو روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا میں سماعت اب سے کچھ ہی دیر بعد ہوگی۔ سی پی پی اے نے درخواست…
لیبیا کشتی حادثہ، جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں۔ریاض حسین پیرزادہ نے کہا کہ افسوسناک واقعے پر لواحقین کے غم میں شریک ہیں۔
وفاقی وزیر برائے ہاوٴسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے اسلام آباد…
وفاقی کابینہ میں توسیع،صدر مملکت آج نئے وفاقی وزرا سے حلف لیں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی کابینہ میں توسیع کے فیصلے کے تحت نئے وزرا آج ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے۔
رپورٹ کے مطابق کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تقریب حلف برداری آج ایوان صدر میں ہو گی، صدر آصف علی زرداری…
چار اسرائیلی یرغمالیوں کی نعشیں ریڈ کراس کے حوالے، 600 سے زائد فلسطینی قیدی رہا
فائل:فوٹو
غزہ: غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد جاری ہے، اسرائیل نے 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق حماس نے بھی مزید 4 اسرائیلی مغویوں کی نعشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیں، فلسطینی قیدی رہائی کے بعد مغربی…
اپوزیشن گرینڈ الائنس کا رکاوٹوں کے باوجود دوسرے دن بھی کانفرنس جاری رکھنے کا اعلان
فوٹو : سکرین شاٹ
اسلام آباد : اپوزیشن گرینڈ الائنس کا رکاوٹوں کے باوجود دوسرے دن بھی کانفرنس جاری رکھنے کا اعلان، پہلے دن دو جگہوں پہ بکنگ ہو جانے کے باوجود کانفرنس نہ ہونے دینے کے بعد اپوزیشن اتحاد اسلام آباد کے لیجنڈ ہوٹل میں کانفرنس…
عسکری تنصیبات پرحملوں کاکیس، سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو رپورٹس جمع کرانے کی مہلت دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عسکری تنصیبات پرحملوں کاکیس، سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو رپورٹس جمع کرانے کی مہلت دیدی، سپریم کورٹ نے 9 مئی کو راولپنڈی میں عسکری تنصیبات پر حملوں کے کیس کی سماعت کے دوران پنجاب حکومت کو رپورٹس جمع کرانے کی مہلت دی…
حماس اور اسرائیل کے درمیا ن قیدیوں، مغویوں کی رہائی سے متعلق معاہدے اورجنگ بندی برقرار رکھنے پر…
فائل:فوٹو
تل ابیب: حماس اور اسرائیل کے درمیان دونوں کے قیدیوں اور مغویوں کی رہائی اور یرغمالیوں کی لاشوں کے تبادلے سے متعلق معاہدے پر اتفاق ہو گیا جس کے بعد جنگ بندی برقرار رکھی جائے گی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل غزہ جنگ…
ملٹری ٹرائل کیس، پانچ ججز متفق تھے سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا،جسٹس جمال مندوخیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ پانچ ججز متفق تھے سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا۔
جسٹس امین الدین خان کی…
جمہوریت، آئین و قانون بحالی کیلئے سڑکوں پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہو گی،عمر ایوب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ اس وقت حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، سب کٹھ پتلیاں ہیں جمہوریت، آئین، قانون کی بحالی کیلئے سڑکوں، پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہوگی۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…
اسرائیل کی مغربی کنارے میں جارحیت کو فوری روکا جائے،عاصم افتخار
فائل:فوٹو
واشنگٹن: پاکستانی سفیرعاصم افتخار نے غزہ میں مکمل اور فوری جنگ بندی پرزور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی مغربی کنارے میں جارحیت کو فوری روکا جائے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے متبادل مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں…