Browsing Category
شوبز
بالی وڈ ڈائریکٹر ساون کمار انتقال کرگئے،سلمان خان کا اظہار افسوس
فائل : فوٹو
ممبئی: بالی وڈ کی مشہور فلموں کے ڈائریکٹر ساون کمار ممبئی میں انتقال کرگئے۔
ساون کمار نے بالی وڈ کی پاپولر فلموں صنم بے وفا، سوتن اور ساجن بنا سہاگن کو ڈائریکٹ کیا تھا۔
وہ جگر کے عارضے کے باعث گزشتہ کچھ دنوں سے ممبئی کے ایک…
پاکستانی فلم ’ملاقات‘ آسکر ایوارڈز کیلئے منتخب
فائل :فوٹو
کراچی: مشہور پاکستانی فلم ساز سیماب گل کی مختصر فلم ’ملاقات سینڈسٹورم‘ ہالی شارٹس فلم فیسٹیول کے زریعے آسکر ایوارڈز کیلئے منتخب ہوگئی۔
ملاقات نے11 اگست سے 20 اگست تک جاری رہنے والے ہالی شارٹس فلم 2022 کی بہترین مختصر فلموں کی…
معروف بھارتی فلم پروڈیوسر اے جی نادیہ والا چل بسے
فائل فوٹو
ممبئی: بالی وڈ کو ’ہیرا پھیری اور ’ویلکم‘ جیسی یادگار فلمیں دینے والے معروف پروڈیوسر اے جی نادیہ والا انتقال کرگئے۔
عارضہ قلب کی وجہ سے وہ بریچ کینڈی ہسپتال ممبئی میں زیر علاج تھے، ان کی عمر 91 برس تھی۔
ان کے بیٹے فیروز نادیہ…
عالیہ بھٹ کا اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
فائل فوٹو
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ وہ شادی کے بعد اب باضابطہ طور پر اپنے پاسپورٹ پر نام تبدیل کرنے…
آسکرایوارڈ کٹیگری میں شرکت کیلئے پاکستانی فلمسازوں کو اپنی فلمیں جمع کروانے کی دعوت
فائل: فوٹو
کراچی: پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے آسکر فیچر فلم ایوارڈ کٹیگری میں شرکت کیلئے پاکستانی فلمسازوں کو2ستمبر تک اپنی فلمیں جمع کروانے کی دعوت دے دی ہے۔
کمیٹی ایوارڈ میں شرکت کیلئے جمع کرائی گئی فلموں میں سے کسی ایک ایسی…
بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس بھتہ خور نکلی
فائل: فوٹو
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے 215 کروڑ بھارتی روپے کے بھتہ خوری کیس میں ملوث ہونے کا ثبوت مل گیا۔
بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس 215 کروڑ بھارتی روپے کے…
نصرت فتح علی خان کو بچھڑے 25 برس بیت گئے
لاہور: شہنشاہ قوال نصرت فتح علی خان کو مداحواں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔
استاد نصرت فتح علی خان کو اپنے منفرد انداز گائیکی سے عالمگیر شہرت ملی، وہ قوالی، گیت، غزل اور کلاسیکل سمیت گائیکی کی ہر صنف پر عبور رکھتے تھے۔
نصرت فتح علی خان گنیز…
معروف اداکارہ و ماڈل کرن تعبیرکے ہاں بارہ سال بعد ننھی پری کی آمد
کراچی :پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل کرن تعبیر کے ہاں بارہ سال بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
اس خوشخبری کا اعلان خود ادکارہ نے اپنے انسٹا گرام اکاوٴنٹ پر کیا، کرن تعبیر نے لکھا کہ خدا نے انہیں بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے اور یہ ان کی پہلی…
ارتغرل غازی کے ترگت شادی کے بندھن میں بندھ گئے
استنبول : مشہور ترکش سیریز ارتغرل غازی میں ترگت کا کردار نبھانے والے چینگیز چوشکن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
شادی کی تقریب کی تصاویر سیریز میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار اِنگن آلٹان نے انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنے…
عراقی اداکارہ ایناس طالب کا اکنامسٹ اخبار پر مقدمہ داخل کرانے کا اعلان
فائل: فوٹو
بغداد:نامور عراقی اداکارہ اور ٹاک شو کی میزبان ایناس طالب نے کہا ہے کہ وہ اکنامسٹ اخبار کے خلاف برطانیہ میں قانونی کارروائی کی تیاری کر رہی ہیں۔
عراقی اداکارہ ایناس طالب نے عرب عورتوں کے عرب مردوں سے زیادہ موٹا ہونےکے…
اداکارہ درفشاں سلیم نے اپنی خوبصورتی کاراز بتادیا
کراچی: پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں ابھرتی ہوئی اداکارہ درفشاں سلیم نے اپنی خوبصورت جِلد کے راز سے پڑدہ اٹھادیا۔
ویڈیو اَپ لوڈنگ کی سائٹ یوٹیوب پر اداکارہ درفشان نے ایک ویڈیو میں مداحوں کے ساتھ اسکن کیئر روٹین شیئر کررہی ہیں جس میں چہرے پر…
شاہ رخ خان ایک مداح کی اچانک آمد پر گھبرا گئے
ممبئی: بالی وڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان اپنے ایک مداح کی اچانک آمد پرپریشانی کا شکار ہوگئے۔
بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو بیرون ملک سے ممبئی واپسی پرغیرمتوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان بیرون ملک شوٹنگ سے…
دیپیکا پڈوکون نے بالآخر مداحوں کو اپنا پسندیدہ کردار بتادیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی فلموں میں ایک سے ایک کردار ادا کیا ہے تاہم پہلی بار ان تمام کرداروں میں سے اپنا پسندیدہ رول بتادیا۔
بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف ہیروئن دیپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو میں ناکامی کے دورم میں جہاں…
مونچھوں کے بغیر دو فلمیں کیں دونوں ہی فلاپ ہوگئیں، انیل کپور
ممبئی: اپنی مونچھوں کی وجہ سے الگ پہچان رکھنے والے بالی وڈ اداکار انیل کپور نے کہاہے کہ مونچھوں کے بغیر دو فلموں میں کام کیا دونوں ہی فلاپ ہوگئیں۔
کامیڈی شو کیس تو بنتا ہے میں میزبان رتیش دیش مکھ نے انیل کپور سے سوال کیا کہ آپ نے فلم لمحے…
تہجداورصلوة الحاجات پڑھتی ہوں، انگلش میں قرآن پاک بھی پڑھا ہوا ہے
کراچی:پاکستانی اداکارہ و میزبان متھیرا نے کہاہے تہجداورصلوة الحاجات پڑھتی ہوں، انگلش میں قرآن پاک بھی پڑھا ہوا ہے۔
سوشل میڈیا پر متھیرا کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ 30 سال کی عمر کے بعد جب میں نے اپنی ذات میں…
آج کل سانس لینے پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، عالیہ بھٹ
ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی آنے والی فلم ’’ڈارلنگ‘‘ کے خلاف بائیکاٹ مہم پر خاموشی توڑ دی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں سوشل میڈیا پر ڈارلنگ فلم کے بائیکاٹ کا ٹرینڈ چلایا جارہا ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ…
خوبصورت اورجوان کیسے نظر ہوتی ہوں ،اداکارہ صبافیصل نے بتادیا
لاہور: معروف اداکارہ صبا فیصل نے اعتراف کیا ہے کہ وہ خوبصورت اور جوان نظر آنے کے لیے بوٹوکس کے انجکشن لگوانے سمیت دیگر نت نئے طریقے اپناتی ہیں۔
نیوز کاسٹنگ سے اداکاری کا سفر طے کرنے والی 64 سالہ اداکارہ صبا فیصل حال ہی میں ایک نجی پروگرام…
تین فٹ قد اور سریلی آواز کا جادو جگانے والے عبدو روزق سلمان خان کی فلم میں کاسٹ
ممبئی: دنیا کے سب سے پستہ قد تاجک گلوکار عبدو روزق کو سلمان خان کی فلم میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چھوٹے قد مگر بڑی تعداد میں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے تاجک گلوکار عبدو روزق سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں تاہم…
کترینہ کیف اور ان کے شوہر کو بھی قتل کی دھمکیاں
نئی دہلی: بالی ووڈکی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف اور ان کے شوہر وکی کوشل کو سوشل میڈیا پر نامعلوم شخص کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں وصول ہوئیں۔
ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری میں اداکاروں کو جان سے مار دینے کی دھمکیوں…
اکشے کمار بھارت میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار بھارت میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار بن گئے ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والی واحد شخصیت ہیں۔ دیانت داری سے ٹیکس ادا کرنے پر انکم ٹیکس…