Browsing Category
سائنس و ٹیکنالوجی
پاکستان میں کم قیمت کے نئے سولر پینلز تیار کرلیے گئے
فوٹو: شٹر اسٹاک فائل
پشاور( ویب ڈیسک)پاکستان میں موجودہ سے نصف قیمت پر نئے سولر پینلز تیار کرلیے گئے ہیں جس میں تھرڈ جنریشن کے سولر فوٹو وولٹک ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیاہے ۔
پشاور کی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سینٹر!-->!-->!-->!-->!-->…
جنوبی وزیرستان میں موبائل فون آپریٹرز کی ڈیٹا سروسز بحال
اسلام آباد :وزیراعظم کے دورے کے دوران کئے گئے اعلان کے مطابق جنوبی وزیرستان میں موبائل فون آپریٹروں (سی ایم اوز) کی ڈیٹا سروسزبحال کردی گئی ۔
پی ٹی اے نے جنوبی وزیرستان میں ٹیلی کام سروس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے کوالٹی آف سروس!-->!-->!-->…
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ
فوٹو: فون ورلڈ فائلاسلام آباد: پاکستا ن میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ابتدائی طورپر فائیو جی کا ٹرائل غیرتجارتی بنیادپرمحدود ماحول میں کیا گیا۔
پی ٹی سی ایل گروپ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا اس موقع پر!-->!-->!-->…
احساس ڈیجیٹل سکیورٹی کیلئے ہیکرز کی خدمات لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت نےاحساس ڈیجیٹل سکیورٹی کے معاملات کی نشاندہی کیلئے ہیکرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے.
اس حوالے سے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹرثا نیہ نشتر کا کہنا ہے کہ ہے کہ احساس!-->!-->!-->…
پاکستان سائنس سے دور ہوتا جا رہا ہے، ڈاکٹر نوم چومسکی
کراچی (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے سائنس میں آگے جانے دعووں کے بر عکس معروف بین الاقوامی لکھاری فلسفی اور سماجی نقاد نوم چومسکی نے کہا ہے کہ پاکستان سائنس سے دور ہوتا جا رہا ہے.
حبیب یونیورسٹی کی ’یوشین‘!-->!-->!-->…
پاس ورڈ ہیکنگ سے بچنے کا ٹول متعارف
فوٹو : شٹر اسٹاک
اسلام آباد : گوگل کو اس بات کی فکر رہتی ہے کہ صارفین کے پاسورڈز چوری کیوں ہوتے ہیں کیونکہ ہر سال لاکھوں بلکہ کروڑوں آن لائن اکاﺅنٹس ہیک ہوجاتے ہیں اور اس کی وجہ کمزور پاسورڈز ہوتےہیں۔
حیرت انگیز طور پر 2011 سے ہر سال…