Browsing Category
کالم
مردانہ کمزوری کچھ نہیں ہوتی،گلاں ای بنیاں نیں
شمائلہ حسینفحاشی اور عریانی قرار دے کر جنسی مسائل کو زیربحث ہی نہ لانا، خود کئی مسائل کا موجب ہے۔ جنسی امور سے جڑی کم آگہی خاص طور پر نوجوانوں کے لیے سنگین ذہنی اور جسمانی مسائل پیدا کرتی ہے۔
جب سے اردو لکھنا پڑھنا سیکھی ہے، تب سے میں!-->!-->!-->…
بنی گالہ والی سرکار
محبوب الرحمان تنولی
کوئی تربوز باہر سے ہٹہ کٹا اور چمکتا ہوا ہو۔۔ ہو بھی مہنگا اور آپ پورے ڈھیر سے چھانٹی کرکے خرید لائے ہوں۔۔۔ گھر پہنچ کر کاٹیں تو اندر سے سفید یا خراب نکل آئے تو آپ کا کیا قصور ؟یا تو تربوز فروش کوگالی پڑے گی ۔۔ یا!-->!-->!-->…
تھر میں چرواہوں کے ساتھ
منوج گینانی
یہ بھیریو بھیل نامی ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جہاں صبح 6 بجے 11 سالہ جے رام بھیل نے دو چپاتی اور ایک کپ چائے کا ناشتہ کرنے کے لیے والدہ کے پاس بیٹھنے سے قبل ہاتھ اور چہرے کو دھویا ہے۔
ناشتہ کرنے کے بعد اس نے کچھ پرانے کپڑوں…
! شرم آرہی ہے
ارشاد بھٹی
پہلا منظر، نواز شریف صاحب کی کبھی کسی سے نہ بن پائی، جنرل آصف نواز کو آرمی چیف لگایا مگر بن نہ سکی، جنرل وحید کاکڑ سے بن نہ سکی، جہانگیر کرامت سے بن نہ سکی، جنرل پرویز مشرف کو آرمی چیف لگایا مگر بن نہ سکی، جنرل راحیل شریف…
زلزلہ متاثرین سے دروغ گوئی کب ختم ہو گی؟
وقار فانی مغل
کل قیامت صغریٰ کو پندرہ برس ہو جائیں گے،ایرا،پیرا اور این ڈی ایم اے متاثرین کو نیو سٹی دینے میں تاحال ناکامی سے دوچار ہیں۔تحریک نیو بکریال سٹی بر لب دریا و سڑک احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھی ہے۔طرفہ تماشہ یہ ہے کہ اس بار پبلک…
احساس غربت
عرفان حیدر
ایک نوجوان بزنس مینیجر اپنی برانڈ نیو بی ایم ڈبلیو میں دفتر سے ڈی ایچ اے میں واقع گھر جاتے ہوئے ایک پسماندہ علاقے سے گزرا جو مضافات میں ہی واقع تھا، اچانک اس نے ایک چھوٹے بچے کو بھاگ کر سڑک کی طرف آتے دیکھا تو گاڑی آہستہ کر!-->!-->!-->…
بہترین ”تنظیم سازی“ پارٹ ٹو
شمشاد مانگٹ
بحیثیت پوری قوم ہم جانتے ہیں کہ ہمارے بنیادی اصول یعنی ایمان ، تنظیم اور اتحاد اس وقت بہت کمزور دکھائی دیتے ہیں ، ہر شعبہ زندگی میں ایمان کی کمزور ترین پوزیشن ہے اور اتحاد تو ویسے ہی ہمارا پارہ پارہ ہوئے مدت بیت چکی ہے وگرنہ!-->!-->!-->…
تنظیم سازی بدنام ہوگئی
شمشادمانگٹ
وقت نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا ہے،ماضی میں تنظیم سازی کا عمل بہت ہی عمدہ اور صف بندی سمجھا جاتا تھا لیکن طلال چوہدری نے اس کے معنی بدل کر رکھی دیئے ہیں .
یقینی طور پر جماعت اسلامی ،جمعیت علماءاسلام سمیت دیگر مذہبی اور سیاسی!-->!-->!-->!-->!-->…
موروثی سیاست والا جھانسہ اور اٹھارہ خاندانوں والی بھپتی
فرنود عالم
اس ملک کے سیاسی حلقوں میں ایک بڑا حلقہ وہ ہے، جو جنرل ایوب خان سے آج کی تاریخ تک ایک روایتی تسلسل میں چلا آ رہا ہے۔ یہ وہی طبقہ ہے، جو زیارت ریزیڈینسی میں قائد اعظم محمد علی جناح کی سانسیں گننے پر مامور تھا۔
اور آج یہی!-->!-->!-->!-->!-->…
مثبت سوچ
غوثیہ پرویز خان
مثبت سوچ ایک ذہنی رویہ ہے جسکی وجہ سے آپ اچھے اورسازگار نتائج کی توقع کرتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں مثبت سوچ وہ سوچ پیدا کرنے کا عمل ہے جو توانائی کو حقیقت میں تبدیل کرتی ہے۔
آج کے دور میں بہت سے لوگوں کی سوچ مثبت!-->!-->!-->!-->!-->…
سقوطِ کشمیر اور گلگت بلتستان
حامد میر
شور شرابہ بڑھتا جا رہا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کے بعد یہ شور شرابہ مار دھاڑ میں تبدیل ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ اے پی سی کے فوراً بعد مولانا فضل الرحمٰن کو نیب نے یکم اکتوبر کو طلب کر لیا ہے۔ نیب کی طرف سے مولانا!-->!-->!-->…
جھوٹ پہ جھوٹ
شمشاد مانگٹ
پاکستان میں آل پارٹیز کانفرنس اور پریس کانفرنس کسی بھی وقت ہو سکتی ہیں اور یہ حقیقت ہے کہ دونوں میں سچ خال خال ہی ہوتا ہے ۔ آل پارٹیز کانفرنس میں ہر پارٹی کا ایجنڈا اپنا اپنا ہوتا ہے اور پریس کانفرنس میں موقف اپنا اپنا!-->!-->!-->…
آخر قصور کس کا؟؟
غوثیہ پرویز خان
آج کل ہمارے ملک میں جنسی زیادتی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس کا شکار تو کبھی بالغ افراد، کبھی عورتیں تو کبھی خواجہ سرا یا پھر معصوم بچے بچیاں ہورہی ہیں ۔
یہاں یہ سوال اٹھتا ہے کہ آخر قصور کس!-->!-->!-->!-->!-->…
سمارٹ نانی
شمشاد مانگٹ
میاں نواز شریف کی آل پارٹیز کانفرنس سے تقریر کے بعد جس طرح مسلم لیگ (ن)کے راہنماؤں اور کارکنوں نے دادوتحسین کے ڈونگرے برسائے ہیں اس سے لگتا ہے کہ میاں نواز شریف نے اگر خود کو برا بھلا بھی کہہ دیا تو مسلم لیگی اس پر بھی!-->!-->!-->…
کالج میں ریپ ہوا تو لڑکی کا قصور ہوگا؟
یاسر پیرزادہ
’’ہر گائے دودھ دیتی ہے، گائے ایک جانور ہے لہٰذا ہر جانور دودھ دیتا ہے‘‘۔
یہ ہمارا بحث کرنے کا عمومی انداز ہے۔ اِس قسم کی گفتگو کو اپنے تئیں ہم ’’مدلل‘‘ سمجھتے ہیں۔ موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعے کے بعد!-->!-->!-->!-->!-->…
مولانا فضل الرحمان کی تنہائی
خورشید ندیم
آج اگر سیاست کا بھرم کسی حد تک قائم ہے تو وہ مولانا فضل الرحمان کے دم سے۔ وہ صفِ اوّل کے واحد سیاست دان ہیں‘ جن کی زبان میں لکنت ہے نہ لہجے میں کوئی تردد۔ جو قدرتِ اظہار ہی نہیں، جرأتِ اظہار بھی رکھتے ہیں۔ جن کے الفاظ نپے!-->!-->!-->…
مردانگی کا زوال
کشور ناہید
بہت ہی مختصر مگر دل دہلانے والی خبریں ہیں، ’’ڈاکٹر ماہا نے خودکشی کرلی، کراچی میں۔ تربت میں ڈاکٹر شاہینہ شاہین کو گولی ماردی گئی، شیخوپورہ میں تین سالہ بچی ادھیڑ کے کوڑے میں پھینک دی، مولوی صاحب نے بارہ سالہ لڑکے کے ساتھ!-->!-->!-->…
نئے مشرق وسطیٰ کی خبر۔۔امریکہ سے
وقار فانی مغل
دنیا میں امن لانے کے لئے امریکہ بہادر نے خبر دی ہے کہ متحدہ عرب امارات کے بعد اب بحرین نے بھی اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے اور وائٹ ہاؤس میں تاریخی معاہدے پر دستخط بھی ہو چکے۔واضح رہے کہ یہ دونوں خلیجی ممالک سعودی عرب کے!-->!-->!-->…
روکھی روٹی کا سواد
عرفان حیدر
کل پھر گھر پر سبزی پکی تھی اور میرا دل برگر کھانے کو تھا، گھر سے نکلا مکڈونلڈ پر لمبی لائن میں میں کھڑا اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا کہ اچانک پاس والی دیوار کے سائے میں ایک شخص آبیٹھا جو غالباً مزدور تھا اور ایک رومال سے!-->!-->!-->…
ابتدائی طبّی امداد۔۔۔زندگی کی ضمانت
خالد بن مجید
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ”فرسٹ ایڈ“کا دن منایا جا رہا ہے۔ پہلی باریہ دن 2000ء میں انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس، ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز نے منایا اور آج تک ہر سال پوری دنیا میں باقاعدگی سے منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر لوگوں!-->!-->!-->…