نواز شریف اور زرداری نے آپس میں چارٹر آف کرپشن کیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور زرداری گینگ نے آپس میں چارٹر آف کرپشن کیا اور اپنی لوٹ مار کا نام جمہوریت رکھا۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنماوٴں کی پریس کانفرنس پر ردِعمل میں وفاقی وزیراطلاعات…

کراچی، سابق رکن اسمبلی علی رضا عابدی کو قتل کردیاگیا

کراچی(ویب ڈیسک )ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان غازی میں پیش آیا۔…

ایبٹ آباد،مدرسے کے کمرے میں گیس لیکج سے 23 طالبعلم بے ہوش

پشاور (ویب ڈیسک) ایبٹ آباد میں مدرسے کے کمرے میں گیس لیکج سے 23 طالبعلم بے ہوش ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے متاثرہونے والے طالبعلموں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ گیس لیکج کا واقعہ البدر مسجد کے مدرسے میں پیش آیا،…

پاکستان اور جنوبی افر یقہ کا پہلا ٹیسٹ آج کھیلا جا ہے گا

سنچورین(ویب ڈیسک)  پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج اسپورٹس پارک سنچورین میں شروع ہورہا ہے۔ اسپورٹس پارک سنچورین کی وکٹ کو فاسٹ بولرز کے لیے بہت موزوں سمجھا جاتا ہے، روایت ہے کہ اس پر گیند میں بہت…

مسلم لیگ ن کے 6 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد  پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس کے قریب مسلم لیگ ( ن ) کے کارکنان کی جانب سے ر ینجر کی گاڑی روک کر مزاحمت کر نے ، چھ پو لیس ملاز مین کو زخمی کر نے کے الزام میں مقد مہ درج کر لیا۔ قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف نعرے…

نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں بہتر سہولیات کا حکم نامہ جاری

راولپنڈی (ویب ڈیسک) العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں سزاپانے والے سابق وزیراعظم نوازشریف آج کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کیا جائے گا ۔ لاہور کی جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے پنجاب حکومت نے حکمنامہ جاری کردیا۔ پنجاب کے ہوم ڈیپارٹمنٹ…

نواز شریف کی بریت کے خلاف نیب کا اپیل دائر کرنے کافیصلہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک )نیب نے فلیگ شپ کیس میں نوازشریف کی بریت کے خلاف اپیل دائرکرنے کا فیصلہ کرلیا ، چیئرمین نیب کی قانونی ٹیم کو مکمل تیاری کے ساتھ اپیل دائر کرنے کی ہدایت نیب سے جاری اعلامیہ کے مطابق فلیگ شپ کیس میں نواز شریف کی بریت کے…

العزیزیہ ریفرنس، نوازشریف کو7سال قید، کمرہ عدالت سے گرفتار

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سات سال قید و جرمانہ کی سزا فلیگ شپ میں بری کردیاگیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے معززجج محمد ارشد ملک نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور…

نواز شریف کے خلاف ریفرنسزپر آج فیصلہ سنایا جا ہے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا اہم فیصلہ آج (پیر)سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے جج ملک ارشد نےٹرائل مکمل ہونے پر  دونوں ریفرنسز پر اٹھارہ دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ گزشتہ سماعت پر…

وزیراعظم سےبات کرنےٹاور پر چڑھنے والا نوجوان چکمہ کھا کر گرفتار

اسلام آباد ( رضوان حسین ) اسلام آباد میں موبائل فون ٹاور پر چڑھ کر احتجاج کرنے والے شہری کو پولیس نے چکمہ دے کر گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد میں سرگودھا کے رہائشی نے انوکھا احتجاج کیا۔ ہاتھ میں پاکستانی پرچم تھامے محمد عباس بلند و بالا ٹاور…

شعیب ملک اورثانیہ مرزا نے بیٹے کی تصویر شیئرکردی

حیدرآباد دکن( نیٹ نیوز) شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نےالگ الگ اپنے بیٹے اذہان کی تصویر مداحوں کیلئے سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ ثانیہ مرزا اور قومی کرکٹر شعیب ملک کے ہاں 30 اکتوبر کو بچے کی ولادت ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے اذہان…

پاکستان میں کھیلنے کی پیشکش پر غور کررہے ہیں: کرکٹ آسٹریلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )کرکٹ آسٹریلیا نے کہاہے کہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی پیشکش پر غور کررہے ہیں۔ کرکٹ اسٹریلیانے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مارچ میں دو ون ڈے میچز لاہور یا کراچی میں کھیلنے کی پیشکش کی ہے۔ آسٹریلیا نے…

نئی حکومت کی بھارت کو دوستی کی پیشکش, کمزوری نہ سمجھاجائے، آرمی چیف

راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہیں اور نئی حکومت نے بھارت کی طرف بھی دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے ، اس پیشکش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر…

احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر اعظم

لاہور ( ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کچھ بھی ہو احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ لاہور میں پنجاب حکومت کے 100 روز مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا قومی اسمبلی میں اس وقت ڈرامہ ہو رہا ہے ، کرپٹ لوگوں کو جیل میں نہ…

چیف جسٹس پر کھبی کوئی الزام نہیں لگایا، فیصل رضا عابدی

راولپنڈی(ویب ڈیسک)فیصل رضا آبادی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا،رہائی کے بعد بدلے بدلے نظر آئے ، طبیعت صاف ہوگئی۔ رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے فیصل رضا عابدی کا کہنا تھا کہ ہم نے عدلیہ کے احترام کو عملا ثابت کیا…

بہت بولتے ہو !

محبوب الرحمان تنولی لوگ کبھی کبھی ججوں کو مشورہ دیتے ہیں ۔۔جج کا فیصلہ بولنا چایئے زبان نہیں۔۔ مگر جب میں بولوں اور میرا ہر ہر لفظ ٹی وی کا ٹکربن جائے ۔ سارے ریمارکس خبر بن جائیں تو پھر میں کیوں نہ بولوں؟۔۔مزید تبصرے کی ضرورت نہیں ۔۔ توہین…

قومی ٹیم کا جنوبی افریقہ میں فاتحانہ آغاز، چھ وکٹوں سے جیت

بنونی(نیٹ نیوز)پاکستان کاجنوبی افریقہ میں فاتحانہ آغاز، جنوبی افریقا کی انوی ٹیشن الیون کو 6 وکٹوں سے شکست د ے دی۔ بنوبی میں کھیلے گئے تین روزہ پریکٹس میچ میں جنوبی افریقا انوی ٹیشن الیون نے پہلی اننگز 318 رنز 7 کھلاڑی آوٴٹ پر ڈکلیئر کر دی…

یو اے ای کا پاکستان کے اکاونٹ میں3ارب ڈالنے جمع کرانے کااعلان

ابو ظہبی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر جمع کرانے کا اعلان کردیاہے۔ اس حوالے سے عرب میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیاہے کہ اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر جمع کرانے کا اعلان ابوظہبی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے ایک بیان…

مری میں ٹورازم پولیس ضروری ہے

جاوید چوہدری یہ واقعہ جی پی او چوک مری میں پیش آیا‘ سیاح فیملی برف دیکھنے مری آئی‘ جی پی او چوک میں ہوٹل ایجنٹ ندیم کھڑا تھا‘ ایجنٹ نے خاتون کو ہوٹنگ کا نشانہ بنایا‘ خاتون کے ساتھ کھڑے مرد نے ایجنٹ کو روکا‘ ایجنٹس اکٹھے ہوئے اور انھوں نے…

یہ کالم بے زبانوں کے نام !

شمشاد مانگٹ وزیراعظم عمران خان ملکی معیشت کی بہتری کیلئے ملکی اور غیر ملکی سطح پر بیک وقت سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔انکی یہ کوششیں کیارنگ لائیں گی اسکا فیصلہ وقت ہی کرے گا۔وزیراعظم عمران خان نے لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے لائیو…