خیبر پختونخوا نے پنجاب کاپہاڑ جتنا341رنز کا ہدف پورا کرلیا

اسلام آباد(زمینی حقائق)پاکستان کپ 2019کے چوتھے روز خوشدل شاہ کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت خیبر پختونخوا نے پنجاب کو4وکٹوں سے ہرا دیا۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان کپ 2019کے چوتھے میچ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم کے کپتان وہاب ریاض

حمزہ شہباز، مفتاح اسماعیل اور سلمان شہباز کے نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پنجاب کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز، ان کے بھائی سلمان شہباز اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے نام ای سی ایل پر ڈال دیئے گئے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی(جیو) نے ذرائع سے خبر دی ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کے سابق

سعودی عرب کا پہلا ایٹمی پلانٹ تیاری کے قریب پہنچ چکا: امریکی میڈیا

اسلام آباد(نیٹ نیوز)امریکی خبررساں ادارے بلومبرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اپنے دارالحکومت ریاض کے قریب پہلا ایٹمی پلانٹ مکمل کرنے والا ہے۔ اس حوالے سے بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ مصنوعی سیاروں کی تصاویر نے سعودی ایٹمی پلانٹ

پاک فوج کی ایل او سی پر جوابی کارروائی،5بھارتی فوج ہلاک

راولپنڈی(زمینی حقائق)ایل او سی پر پاک فوج کا بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب پانچ انڈین فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا

چیف آف ایئر سٹاف سکوائش ٹورنامنٹ ، مصر نے دونوں ایونٹ جیت لیے

اسلام آباد(زمینی حقائق )مصر کے کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں ہونیوالے انٹرنیشنل سکواش ایونٹس اپنے نام کرلئے۔ مصر کے مصطفی اصل نے چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ hydra کا ٹائیٹل جیتا۔ فائنل میں مصطفی اصل نے ہم وطن

مساجد پر حملے کرنے والے دہشتگرد پر فرد جرم عائد، دماغی معائنے کاحکم

کرائسسٹ چرچ( نیٹ نیوز)نیوزی لینڈ کی عدالت نے مساجد پر حملے کے سفید فام دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ پر 50 افراد کو شہید کرنے پر فرد جرم عائد کردی، ملزم کا دماغی معائنہ بھی کرانے کا حکم دیا ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 15 مارچ کو

ایف سولہ گرانے کا بھارتی دعوی ٰ جھوٹا، طیارے پورے ہیں، امریکی رپورٹ

نیویارک( نیٹ نیوز)بھارت کا پاکستانی ایف سولہ طیارہ مار گرانیکا جھوٹا دعویٰ جھوٹا نکلا، امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں پاکستانی ایف سولہ طیاروں کی گنتی اور تعداد پوری ہونے کی رپورٹ دی ہے۔ امریکی جریدے 'فارن پالیسی' نے اپنی رپورٹ میں کہا

آصف زرداری ! حکومت نہیں جارہی آپ جیل جانے لگے ہیں،وزیراعظم

جمرود(زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان نے پیپلز پارٹی قیادت کو جواب دے دیا، کہتے ہیں حکومت کہیں نہیں جا رہی، آپ جیل جا رہے ہیں۔ عمران خان نے جمرود میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے افغان حکومت کو مشورہ دیا تھا الیکشن سے پہلے نگراں

نیب نے ہائی کورٹ فیصلے کی دھجیاں اڑائیں، حمزہ شہباز

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز نے کہا ہے نیب نے ہائیکورٹ کے فیصلے کی دھجیاں اڑائی ہیں، میں نیب کے اقدام کو ہر فورم پر چیلنج کروں گا۔ نیب چھاپے کے بعد حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب ٹیم نے

پاک امریکہ مزاکرات، زلمے خلیل زاد کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد (زمینی حقائق )امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کےوزارت خارجہ میں سیکرٹری خارجہ کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناتھا

شہبازشریف کے گھر نیب کا چھاپہ، پنجاب حکومت کا اظہار لاتعلقی

لاہور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کا لاہور میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ ،کچھ تلاش کرتے رہے۔ اس حوالے سےترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب ملک احمد خان کا کہنا ہے نیب کی ٹیم نے شہباز شریف کی رہائش گاہ 96 ایچ پر

معیشت چندےسے، سیاست گالی سےاور حکومت چابی سے نہیں چل سکتی، بلاول

لاڑکانہ (زمینی حقائق )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ اگر 18 ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو ایک لات مار کر حکومت کو ختم کر دوں گا۔ گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی 40 ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت

بے چینی

شمشاد مانگٹ مسلمانوں کی فطرت میں ہے کہ ہر وقت حالت جنگ کو پسند کرتے ہیں، مسلمان جنگجو سپہ سالاروں نے جب تک خود کو گھوڑوں کی پیٹھ پر سوار رکھا ہر میدان فتح کرتے گئے لیکن پھر مخالفین نے ایسا بندوبست کردیا کہ مسلمان ایک دوسرے

پاکپتن کے نوجوان کی جان بخشی، طیارہ واپس ، مقدمہ ختم

اسلام آباد(زمینی حقائق )پاکپتن میں جہاز بنانے والے نوجوان ملزم محمد فیاض کو حکام کے حکم پر پولیس نے طیارہ واپس کردیا، مقدمہ بھی ختم ۔ جہازواپس ملنے کے بعد سیکرٹری سول ایوی ایشن کی طرف سے محمد فیاض کی مہارت کی تعریف کرتے ہوئے انھیں

پاکستان کپ، بلوچستان نے سندھ کو72رنز سے ہرادیا

راولپنڈی(زمینی حقائق) پاکستان کپ کے تیسرے میچ میں بلوچستان نے سندھ کو 72رنز سے ہرادیا۔ عمادبٹ مین آف دی میچ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گے قومی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے روز سندھ نے ٹاس جیت کربلوچستان کوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

اسلام آباد، 22سالہ بشریٰ آپریشن کے بعد،، مرد ،،بن گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق)وفاقی دارالحکومت کے پولی کلینک اسپتال میں جنس کی تبدیلی کا کامیاب آپریشن، 22سالہ لڑکی لڑکا بن گئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق22 سالہ لڑکی بشریٰ کا پولی کلینک ہسپتال میں کامیاب آپریشن کیاگیا جس کے بعد بشریٰ مرد بن گئی۔

وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات،سلامتی سے متعلق مختلف اہم امور زیر بحث آئے ذرائع کے مطابق عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہوئی جس میں

تعلیم کے بغیر عظیم ملک کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ملک و قوم اور نظریہ کا اصل تحفظ تعلیم سے ہی ممکن ہے۔ وہ اسلام آباد میں وفاقی اردو یونیورسٹی حیدرآباد کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کررہے تھے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سڑکیں بنتی

جرم ثابت ہونے سے پہلے ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے

اسلام آباد(زمینی حقائق )اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب کی طرف سے ملزمان کو ہتھکڑیاں پہنانا غیر شرعی قرار دے دیا ۔ اسلام آباد میں اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کے بعد کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ نیب ، پولیس اور

برونائی میں اسلامی قوانین نافذ کردیئے گئے

مالے(نیٹ نیوز) برونائی میں اسلامی قوانین کے نفاذ کا اعلان ، ہم جنس پرستی پر سنگساری اور چوری پر ہاتھ کاٹنے کی سزائیں فوری طور پر نافذ کردی گئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برونائی کے بادشاہ نے ریاست میں اسلامی قوانین کے نفاذ