پی ایس ایل 10، پلاٹینم کیٹیگری میں کھلاڑیوں کا انتخاب ہوگیا

فائل:فوٹو لاہور :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے لیے ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں جاری ہے، فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم مینجمنٹ نے تقریب میں شرکت کی۔ پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کی تقریب حضوری باغ لاہور کے شاہی قلعہ میں منعقد ہوئی ہے، جس میں…

مسنگ پرسنز کے ایشو نے مجھے ہلا کر رکھ دیا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گیا تو 5 بار ایسوسی ایشنز نے مسنگ پرسنز کے بارے میں شکایات کیں، مسنگ پرسنز کے ایشو نے مجھے ہلا کر رکھ دیا۔سپریم کورٹ کی سمت کو تبدیل کر کے انصاف کی فراہمی بہتر کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات ایک ہفتے میں جمع کرانے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے اگلے ہفتے تک کی مہلت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحا ق خان نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور…

جنوبی افریقا نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا

فائل:فوٹو جوہانسبرگ:جنوبی افریقا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا۔ چیمپئنز ٹرافی میں ٹمبا باوٴما جنوبی افریقا کی قیادت کریں گے۔ وین ڈر ڈوسن، ٹونی ڈی زورزی، ایڈین مارکرم، ہینرک کلاسن اور ڈیوڈ…

ساتھی اداکار کو شوٹنگ کے دوران مجھ سے محبت ہو گئی تھی،نوال سعید

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوال سعید نے شادی کرنے کے ارادے کے بارے میں بتا دیا۔ نوال سعید نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اْنہوں نے ایک سیگمنٹ کے دوران اپنے مداحوں کی جانب سے پوچھے…

ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجرا کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجرا کی درخواست پر آئندہ سماعت تک آئی بی اے اور دیگر فریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجرا سے…

پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کو ایک بار پھر شوکاز نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو ایک بار پھر شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ شیر افضل مروت کی جانب سے پارٹی پالیسی کے خلاف بیان بازی کی وجہ سے پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو ایک بار پھر شو کاز…

لاس اینجلس میں لگی آگ پرچھ روز بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا

فائل:فوٹو لاس اینجلس:امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ پر 6 روز بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا۔ تیز ہواوٴں کے تھپیڑوں کے باعث فائرفائٹرز کو مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقائی حکام نے پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے اور دھوئیں…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے پا گیا، وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین اور سعودی وزیر حج نے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی…

ملٹری کورٹس کیس،آرمی ایکٹ میں ذکر کردہ تمام جرائم کا اطلاق فوجی افسران پر ہی ہوگا، جسٹس جمال مندوخیل

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ آرمی ایکٹ میں کئی جرائم کا ذکر بھی موجود ہے، ایکٹ کے مطابق تمام جرائم کا اطلاق…

کراچی میں 105 ہندو جوڑوں کی اجتماعی شادی

فائل:فوٹو کراچی :کراچی کے ریلوے گراوٴنڈ میں 105 ہندو جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان ہندو کونسل کے زیرِ اہتمام کراچی کے ریلوے گراوٴنڈ میں 105 ہندو جوڑوں کی اجتماعی شادی کے لیے خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔…

۔ 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کا فیصلہ نہ آنا کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں ہے، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو راولپنڈی :چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کیسز کی پرواہ نہیں، ہم فیصلہ سننے کے لیے آج عدالت آئے تھے 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کا فیصلہ نہ آنا کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر سلمان اکرم…

مشرق وسطیٰ اور یورپی سفارتکاروں کا شام پر پابندیاں فوری اٹھانے کا مطالبہ

فائل:فوٹو ریاض: مشرق وسطیٰ اور یورپی سفارتکاروں نے شام پر پابندیاں فوری اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ سعودی عرب میں مشرق وسطیٰ اور یورپی سفارتکاروں کا شام کے مستقبل کے بارے میں اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا،10 نکاتی ایجنڈا جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کے لیے دس نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ ایجنڈے کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل ایوان میں پیش کریں…

بشریٰ بی بی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کردی گئیں۔ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے عبوری ضمانت…

شہباز شریف کا فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کی تیارکرنے والی ٹیم کے لئے انعام کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کی تیارکرنے والی ٹیم کے لئے انعام کا اعلان ،یہ اعلان وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف کلکٹر کسٹمز کراچی زون جمیل ناصرکی ملاقات میں کیا گیا۔  ، وزیر اعظم نے فیس لیس…

بلاول بھٹو نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کے فیز ون کا افتتاح کر دیا

فائل:فوٹو کراچی :چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں قیوم آباد انٹرچینج کے قریب شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کے فیز ون کا افتتاح کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری افتتاح کے لیے شہید ذوالفقار علی بھٹو…

محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات،غیرملکیوں کے انخلاپردوٹوک موقف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پاکستان میں بسنے والے تمام شہریوں کے جان و مال کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن…

جب اسٹیبلشمنٹ جمہوریت اورآئین کا مذاق اڑائے تو کیا لوگ ان کا مذاق نہیں اڑائیں گے؟ فضل الرحمان

فائل:فوٹو اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جب اسٹیبلشمنٹ جمہوریت اورآئین کا مذاق اڑائے تو کیا لوگ ان کا مذاق نہیں اڑائیں گے؟ فضل الرحمان نے کہااسٹیبلشمنٹ کا کوئی نظریہ نہیں ہے، ان کا نظریہ صرف…

پی بی 45 کے کامیاب امیدوار علی مدد جتک کا نوٹیفکیشن معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پی بی 45 کے کامیاب امیدوار علی مدد جتک کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے پی بی 45 کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ گزشتہ روز دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی تھی، الیکشن کمیشن نے ا?ر او…