ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ، پارہ منفی 11 تک گر گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ہے، شدید سردی اور برفباری سے پارہ منفی 11 تک گر گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ لہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 11…

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق تحفظات واضح ہیں،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن:پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور نئی امریکی پابندیوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کا بیان سامنے آگیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکا کے تحفظات…

چیمپئینز ٹرافی سمیت 2024-27 تک ایونٹس ہائبرڈ ماڈل پر ہوں گے،آئی سی سی کی تصدیق

فائل:فوٹو دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر ہونے کی تصدیق کردی۔اس ماڈل کے تحت 8 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں صرف بھارت کے میچز پاکستان کے علاوہ کسی دوسرے مقام پر کھیلے جائیں گے۔ غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق چیمپئنز…

قومی اجلاس میں آج وزراء غائب رہے ،پی پی کااحتجاج، ایوان سے واک آؤٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پارلیمنٹرین کا احتجاج ، ڈپٹی اسمبلی کی تنبیہ اور وزیراعظم کو شکایتی خط کا بھی اثر نہ ہوا۔ وزراء آج بھی قومی اسمبلی سے غائب رہے۔ ایوان میں عدم موجودگی پر پیپلز پارٹی اراکین نے احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔…

سب سے مشکل کام سپیکرز کا ہوتا ہے، اگر حکومت کو وقت زیادہ ملے تو اپوزیشن ناراض، ایاز صادق

فائل:فوٹو اسلام آباد:اٹھارویں اسپیکرز کانفرنس کااسلام آباد میں انعقاد ،،،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کاکہناہے کہ سب سے مشکل کام سپیکرز کا ہوتا ہے، اگر حکومت کو وقت زیادہ ملے تو اپوزیشن ناراض، پہلے کچھ غلط ہوگیا تو اب اسے درست کیا…

حکومت کی کے الیکٹرک کے مجوزہ ملٹی ائیر بیس ٹیرف کو فی یونٹ کم کرنے کی سفارش

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے کے الیکٹرک کے مجوزہ ملٹی ائیر بیس ٹیرف کو 44.69 روپے فی یونٹ سے کم کر کے 34.87 روپے فی یونٹ کرنے کی سفارش کردی۔ ذرائع پاورڈویژن کے مطابق حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) کو کے الیکٹرک…

چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی عزت ہے، کوئی حرف نہیں آنے دیں گے،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہر طرح کی تیاریاں مکمل ہیں، پاکستان کے اصولی موقف کو ہر کسی نے سراہا ہے۔چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ پاکستان کی عزت ہے، کوئی حرف نہیں آنے…

لگتا ہے حکومت کو مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں ،عمرایوب

فائل:فوٹو پشاور :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں لگتا ہے حکومت کو مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ ہم نے کسی کے پاس نہیں…

لڑکوں کی مائیں چاہتی ہیں کہ بہو پتلی، لمبی اور گوری ہو، آمنہ ملک

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و میزبان آمنہ ملک نے کہاہے کہ موجودہ دور میں لڑکے اور لڑکیاں اپنے شریکِ حیات میں مکمل پرفیکشن کی تلاش کرتے ہیں لڑکوں کی مائیں چاہتی ہیں کہ بہو پتلی، لمبی اور گوری ہو، مگر کسی ایک انسان میں…

بانی پی ٹی آئی نے مذاکراتی کمیٹی میں شامل تمام 7 ارکان کو اڈیالہ جیل بلالیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی میں شامل تمام 7 ارکان کو اڈیالہ جیل ملاقات کے لیے طلب کر لیا ہے۔ مذاکراتی کمیٹی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، حامد خان، ایڈووکیٹ سلمان…

بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے بانی تحریک انصاف عمران خان کو اے ٹی سی کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی قوانین کے تحت انفرادی طور پر اس کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا…

تیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 20 افراد ہلاک،متعدد لاپتہ

فائل:فوٹو تیونسیا:تیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈوبنے والے زیادہ تر تارکین وطن کا تعلق افریقہ سے تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ تیونس کے ساحلی شہر صفاقس کے قریب پیش آیا۔ کشتی میں…

وزیراعظم کی انڈونیشن صدر سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو

فائل:فوٹو قاہرہ: وزیراعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے دو طرفہ تعلقات کو برقرار رکھنے کیلئے قریبی…

پاکستان نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیا۔ترجمان دفترخارجہ کاکہناہے کہ پاکستان کی سٹرٹیجک صلاحیتوں کا مقصد اس کی خودمختاری کا دفاع ہے ماضی میں بھی بنا ثبوت محض شکوک کی بنیاد پر پابندیاں عائد کی گئیں۔ ترجمان…

امریکا کی جانب سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیاں عائد

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیاں لگا دیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کاکہناہے کہ امریکا پھیلاوٴ اور متعلقہ خریداری کی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی جاری رکھے گا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ…

شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو دو ہفتوں میں ایم ڈی کیٹ امتحان لینے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے طلبا و طالبات سے ایم ڈی کیٹ کا امتحان دو ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ بچوں…

پنجاب کے سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ میں تبدیلی

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب کے سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیلی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز…

بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی۔ بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمات کی تفصیل کی فراہمی کے لیے درخواست پر جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔ درخواست گزار…

سست انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش پر شازیہ مری کی حکومت پر کڑی تنقید

فائل:فوٹو اسلام آباد:سست انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش پر اہم اتحادی پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کر لیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں قومی فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوان میں پیش کیا گیا، بل وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیش کیا۔ پیپلز…