سال 2024ء میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کیخلاف 59 ہزار سے زائد کامیاب آپریشنز

فائل:فو سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سال 2024 میں دہشت گردوں کے خلاف 59 ہزار سے زائد کامیاب آپریشنز کیے۔ رواں سال غیر ملکی جریدے نے بھی آرمی چیف کو دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کے خلاف توانا آواز بننے پر خراجِ تحسین پیش…

شہرقائد دھرنوں کا شہر بن گیا ،کراچی میں 10 مقامات کے علاوہ آج مزید 60 جگہوں پر دھرنوں کا اعلان

فائل:فوٹو کراچی:شہرقائد دھرنوں کا شہر بن گیا ہے، مذہبی جماعت کے 10 مقامات پر گزشتہ کئی روز سے جاری دھرنے ابھی ختم بھی نہیں ہوئے کہ ایک اور مذہبی جماعت نے آج 60 مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں 10 مختلف مقامات پر پہلے ہی…

امریکاکا یوکرین کو مزید 2.5 بلین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے یوکرین کو مزید 2.5 بلین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کر دیا گیا۔امریکی صدر نے کہا ہے کہ میں نے اپنی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ یوکرین کو جتنا جلد ممکن ہو سکے یہ امداد فراہم کر دی…

اداکارہ ریشم نے اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ کو ایک منفرد دعا قراردیدیا

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز کی مشہور اداکارہ ریشم نے اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ ایک منفرد دعا کو قرار دیا ہے جو انہوں نے اللّٰہ کے گھر مانگی تھی۔ چند دن قبل ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ ریشم نے اس حوالے سے گفتگو کی، جس کا…

ریکوڈک منصوبہ، کابینہ کی سعودی عرب کو 540ملین ڈالر میں 15فیصد شیئرز فروخت کرنے کی توثیق

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کو 540ملین ڈالر میں 15فیصد شیئرز فروخت کرنے کی توثیق کردی یہ معاہدہ بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت طے پایا ہے، جس کے تحت سعودی عرب کو 540 ملین ڈالرز کے عوض یہ شیئرز براہ راست منتقل کیے…

بادشاہ چارلس نے مئیر لندن صادق خان کو نائٹ کے اعزاز سے نواز دیا

فائل:فوٹو لندن:برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے مئیر لندن صادق خان کو نائٹ کے اعزاز سے نواز دیا۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق صادق خان کو نائٹ کا انتہائی معتبر اعزاز لندن کے عوام کی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ صادق خان رواں برس مسلسل…

این اے 262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی رکنیت بحال ،نوٹیفکیشن جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:این اے 262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عادل بازئی کو مسلم لیگ ن کے بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائے۔ عادل بازئی کے خلاف بجٹ اور آئینی ترمیم میں پارٹی پالیسی…

سابق صدر جمی کارٹر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی جائیں گی،صدر جوبائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ سابق صدر جمی کارٹر کی مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے 39 ویں صدر جمی کارٹر 100 کی عمر میں اپنے گھرا واقع جارجیا میں…

شوہر کی تیسری شادی کی اطلاع پر دوسری بیوی کا گھر کے سامنے دھرنا

فائل:فوٹو تلنگانہ: بھارت میں شوہر کی تیسری شادی کی اطلاع پر دوسری بیوی نے اس کے گھر کے سامنے دھرنا دے دیا۔جیوتی نے کہا کہ وہ ایک اور لڑکی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع…

ایتھوپیا میں باراتیوں کو لے کر جانے والا ٹرک دریا میں جاگرا، 71 افراد ہلاک

فائل:فوٹو ادیس ابابا : افریقی ملک ایتھوپیا میں باراتیوں کو لے کر جانے والا ٹرک دریا میں گر نے سے 71 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افسوسناک حادثے میں شدید زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں 68 مردوں اور 3 خواتین…

وزیراعظم کی گوادر ایئر پورٹ کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں کے درمیان رابطہ سڑکوں کا نظام بہتر بنانے اور گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم…

پی ٹی آئی احتجاج میں عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے احتجاج میں عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ اسلام آبادہائی کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے احتجاج میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرنے پر تاجر تنظیم کے صدر…

میلبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کا نیا ریکارڈ قائم

فائل:فوٹو میلبرن: میلبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کا آل ٹائم نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ملیبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ میں تماشائیوں کا 87 سالہ ریکارڈ توٹ گیا۔ 1937ء میں ایم…

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈٰیل نہیں کروں گا، علیمہ خان

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈٰیل نہیں کروں گا۔دو مطالبات ہیں 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنائے جائیں اور بے گناہ…

توشہ خانہ 2، بانی پی ٹی آئی کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100 سے زائد تحائف کی فہرست عدالت میں پیش

فائل:فوٹو اسلام آباد:توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، جہاں عدالت میں عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100 سے زائد تحائف کی فہرست پیش کردی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کے روبرو ہونے والی سماعت میں بانی پی ٹی آئی…

خواتین کی بے پردگی کا احتمال، طالبان حکومت نے گھروں کی کھڑکیوں پر پابندی لگا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:افغانستان میں طالبان حکومت نے گھروں کی ایسی کھڑکیوں پر پابندی لگا دی جس سے پڑوسیوں اور خود گھر کی خواتین کی بے پردگی کا احتمال ہوتا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ یہ پابندی امیر ہبتہ…

عطا تارڑ ہر روز کوئی نہ کوئی ایسی بات کر جاتے ہیں جس سے ان کی نااہلی عیاں ہو جاتی ہیں،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ عطا تارڑ نے وفاقی حکومت کا وائٹ پیپر کاپی کر کے خیبر پختونخوا کے کھاتے میں ڈال دیا۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے عطا تارڑ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عطا تارڑ ہر روز…

بالی ووڈ اداکارہ نے جان بوجھ کر بوس و کنار کا سین 37 بار ری ٹیک کروایا

فائل:فوٹو ممبئی :بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے ایک انٹرویو میں اس بات کا الزام عائد کیا ہے کہ ساتھی اداکارہ نے ان کے ساتھ بوس و کنار کے سین جان بوجھ کر غلطیاں کیں تاکہ سین ری ٹیک کیا جائے۔ کارتک آریان کا شمار اب بالی ووڈ کے نامور…

آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی

فائل:فوٹو میلبرن :آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی۔ میلبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 155 رنز پر آل آوٴٹ ہو گئی۔ ہدف کے تعاقب میں بھارت کے صرف 2 بیٹرز ہی ڈبل فیگر…

اٹک اور نوشہرو فیروز میں ٹریفک حادثات ،16 افراد جاں بحق ، 26 زخمی

فائل:فوٹو اٹکْ نوشہرو فیروز : اٹک اور نوشہرو فیروز میں ٹریفک حادثے کے دوران 16 افراد جاں بحق جبکہ 26 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق میانوالی سے راولپنڈی جانے والی بس فتح جنگ انٹرچینج کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں میں 10 افراد زندگی کی…