حکومت مہنگائی کو زمین سے 40 ہزار فٹ بلندی پر لے گئی ہے، عمر ایوب
فائل:فوٹو
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی کو زمین سے 40 ہزار فٹ بلندی پر لے گئی ہے اور غلط معاشی اعداد و شمار پیش کر رہی ہے۔
قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر…