بھارتی فوجی اہلکار نے خود کوگولی مار کرخودکشی کرلی
فائل:فوٹو
کلکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ایک ایئرپورٹ کی سیکیورٹی پر مامور نیم فوجی دستے کے اہلکار نے اچانک خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیاتاہم پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل کے کمرے کی تلاشی لی گئی لیکن کوئی خودکشی نوٹ نہیں…