مرحوم صحافی ارشد شریف کی درخواست ضمانت غیر موٴثر ہونے پر خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے مرحوم صحافی ارشد شریف کی درخواست ضمانت غیر موٴثر ہونے پر خارج کر دی۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے مرحوم ارشد شریف کی ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے…