لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا،  جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا. جسٹس شاہد جمیل خان 2014 کو لاہور ہائیکورٹ کے جج کے عہدے پر تعینات ہوئے تھے۔ خیال رہے کہ جسٹس شاہد…

سلمان اکرم راجہ کی خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سلمان اکرم راجہ کی خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پی ٹی آئی امیدوار سلمان اکرم راجہ کی خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف درخواست پر چیف الیکشن کمشنر…

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اپنے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے عام انتخابات کے بعد انٹرا پارٹی الیکشن کا نیا شیڈول جاری کیا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تاریخ کا اعلان کیے…

آئندہ انتخابات سے قبل ہی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 88 امیدوار انتقال کرگئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: آئندہ انتخابات سے قبل ہی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 88 امیدوار انتقال کرگئے،انتقال کرجانے والوں میں قومی اسمبلی کے 9 اور صوبائی اسمبلیوں کے 79 امیدوار شامل ہیں۔ ذرائع الیکشن کمیشن قومی اسمبلی اور کے پی صوبائی…

عام انتخابات ، 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: وفاقی وزارتِ تعلیم اور صوبائی حکومتوں نے عام انتخابات کی وجہ سے 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 روز کی چھٹیاں ہوں گی، 5 فروری کو یوم کشمیر کی تعطیل ہوگی، 3 اور 4 کو ہفتے اور اتوار…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، الیکشن کمیشن نے مختلف امیدواروں کو ازخود طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مختلف امیدواروں کو جرمانے اور خلاف ورزیوں پر ازخود طلب کرلیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کوہاٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر…

توشہ خانہ تحائف کیس، احتساب عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ تحائف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ توشہ خانہ تحائف کیس کے 23 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے کے مطابق استغاثہ اپنا کیس ثابت کرنے میں کامیاب رہی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے…

نگران حکومت کا صنعتوں کیلئے بجلی سستی گھریلو صارفین کیلئے مہنگی کرنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران حکومت کا صنعتوں کیلئے بجلی سستی گھریلو صارفین کیلئے مہنگی کرنے کا فیصلہ، بوجھ گھریلو صارفین پر منتقل کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے اجازت لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ مذاکرات…

۔ 146 انتہائی ضروری جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے 146 انتہائی ضروری جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ادویات کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کے حوالے سے ضروری قانون سازی کے لئے سفارشات مرتب کی جائیں تاکہ آئندہ…

عدت نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے درمیان تلخ کلامی

فوٹو فائل راولپنڈی: دوران عدت نکاح کیس میں سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل بھی دوران جرح خاور مانیکا سے لڑ پڑے، وکیل عثمان گل نے خاور مانیکا کو…