ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 اعلیٰ حکام طیارہ حادثے میں ہلاک

فوٹو فائل  ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے اعلان کیا ہے کہ نائب صدر کا لاپتا طیارے کا ملبہ پہاڑی علاقے کے جنگل سے مل گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس کا طیارہ گزشتہ روز لاپتا ہوگیا تھا جس کا…

وزیر خزانہ رواں مالی سال کا اقتصادی سروے آج پیش کریں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب رواں مالی سال کا اقتصادی سروے آج پیش کریں گے۔ اقتصادی سروے آج شام ساڑھے 5 بجے پیش کیا جائے گا، رواں مالی سال اہم معاشی اعشاریوں کا ہدف حاصل نہیں ہوسکا، مالیاتی خسارہ ہدف سے تقریباً 20 فیصد…

ورلڈ کپ  کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

فائل:فوٹو نیویارک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ  کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، پاکستان نے 114 رنز کا ہدف حاصل کیا رضوان ففٹی کر کے پلئیر آف دی میچ قرار پائے.  دونوں ٹیمیں نیویارک کے نساوٴ کاوٴنٹی انٹرنیشنل کرکٹ…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نئے الیکشن ٹربیونل کو کام کرنے سے روک دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نئے الیکشن ٹربیونل کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر این اے اڑتالیس سے جیتنے والے امیدوار انجم عقیل خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے…

ہتک عزت قانون کے تین سیکشن عدالتی فیصلے سے مشروط

فائل:فوٹو لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے ہتک عزت کے قانون کے تین سیکشن 3، 5 اور 8 پر عمل درآمد عدالتی فیصلے سے مشروط کر دیا۔ پنجاب میں ہتک عزت کے قانون کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس امجد رفیق نے سماعت کی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل…

یمن میں افریقی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 38 افرادہلاک

فائل:فوٹو صنعاء: یمن کے قریب ساحل کے پاس افریقی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، حادثے میں 38 افرادہلاک ہوگئے ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدقسمت کشتی پر 250 سے زائد صومالی تارکین وطن سوار ہو کر ساحلی راستے کے ذریعے بہتر زندگی کے خواب…

اقوام متحدہ نے غزہ جنگ بندی پر امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کر لی

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ جنگ بندی پر امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کر لی جبکہ اسرائیل نے امریکا کی جانب سے پیش کی جانے والی ان تجاویز کو تسلیم کر لیا ہے۔ امریکی تجاویز کی حمایت میں پیش کی جانے والی…

عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی، عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق عالمی بینک نے قرض کی منظوری داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے دی ہے، رقم داسو ہائیڈرو منصوبے کے فیز ون پر…

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں ایک سال بعد کمی

فائل:فوٹو کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک سال بعد کمی کرتے ہوئے 20.5 فیصد پر مقرر کر دی۔ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی بیان جاری کر دیا جس کے مطابق شرح سود میں 150 بیسس پوائنٹس کمی کی گئی ہے۔ افراط زر مئی میں 11.8 فیصد رہی جبکہ سخت…

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو جاں بحق

فائل:فوٹو پشاور: تھانہ اکبر پورہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو جاں بحق ہوگئیں۔ پشاور کی مقامی اداکارہ خوشبو کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا، اداکارہ کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی۔ اداکارہ خوشبو کی لاش…