پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی نومبر تک ملتوی
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان میں ستمبر میں شیڈولڈ ڈیوس کپ ٹائی کو سکیورٹی کا بہانہ بنا کر نومبر تک ملتوی کرددیا گیا۔ فیصلہ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے کیا اگلے ماہ اسلام آباد میںپاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ایشیا!-->…