ثاقب نثار کے بھائی نے کڈنی انسٹی ٹیوٹ بند کرایا،مریض بھارت بھجواہے
اسلام آباد(محمد ظاہر) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار سے ان کے بھائی نے ذاتی کمیشن کیلئے پاکستان کِڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) بند کرانے میں مدد لی۔
یہ انکشاف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور!-->!-->!-->!-->!-->…