جے یو آئی ف کی لٹھ بردار تنظیم انصار الاسلام کالعدم قرار
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پشاور میں باوردی مارچ کے بعد جے یو آئی کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کو کالعدم قرار دے دیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی 18 اکتوبر کی سمری پر انصارلا سلام کو کالعدم قراردینے کی منظوری وفاقی کابینہ!-->!-->!-->!-->!-->…