پی آئی اے پر سفر، اضافی سامان کادگنا کرایہ ادا کرنا ہوگا
کراچی (ویب ڈیسک ) پی آئی اے سے اندرون اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر کو اب اضافی سامان پر دگنا کرایہ ادا کرنا ہوگا ، اضافے سامان کے نرخوں کا اعلان کردیا گیا.
ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق اندرون ملک پروازوں پر اضافی دس کلو!-->!-->!-->…