پاکستان کو دھمکی دی نہ ملائشیاء کانفرنس سے روکا، سعودی عرب
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی عرب نےوزیراعظم عمران خان کوملائیشیا سمٹ میں شرکت سے روکنے سے متعلق ترک صدر طیب اردوان کے بیان کی تردید کردی.
سعودی سفارت خانہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملائشیا سمٹ سے متعلق ترکی کے صدر کے جواب میں!-->!-->!-->…